واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


سادہ پانی پیئے اور بیماریوں سے چھٹکارا پائیں

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 327 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-08-07, 12:24 AM   #1
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,027
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,736 مراسلہ میں 8,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سادہ پانی پیئے اور بیماریوں سے چھٹکارا پائیں

سادہ پانی پیئے اور بیماریوں سے چھٹکارا پائیں

سادہ پانی کے متواتر استمعال سے متعدد موذی بیماریوں سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ ایک سائنسی تحقیق کے مطابق سادہ پانی سے سر درد، بلڈ پریشر، خون کی کمی، جوڑوں کے درد، موٹاپا، دل کی تیز دھڑکن، بیہوشی کے دورے، کھانسی، بلغم، دمہ، ٹی بی، سینے کی جلن، صفرا کے امراض، گیس، پیچش، قبض، ذیابطیس، امراض چشم، زنانہ امراض، ناک کان اور گلے کے امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ پانی کے استعمال کا طریقہ کار یوں ہونا چاہیے کہ صبح سویرے اٹھ کر نہار منہ چار بڑے گلاس پانی کے پینا چاہیے۔
__________________

http://www.itmehfil.com
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
خون, دل, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گرم پانی Ashfaq Ahmed قہقہے ہی قہقے 7 14-04-08 10:19 AM
جسٹس بھگوان داس کے باہر خواتین کی گرفتاری : سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار کی حرکت شیخ ہمدان سیاست 1 16-01-08 05:01 PM
آنکھوں سے مانگنے لگے پانی وضو کا ہم خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:52 PM
پانی کی لڑائی اور سندیلے کی طوائفیں خرم شہزاد خرم اردو ادب سے اقتباسات 0 27-09-07 09:57 AM
پانی پوری عدنان باورچی خانہ 6 18-08-07 04:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger