| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پالک ![]() سرد تر ہے۔ ہلکی اور ہاضم ہے۔ دائمی قبض والوں کو بہت مفید ہے۔ کسی قدر بلغم بڑھاتی ہے۔ گرم خشک طبیعت والوں کیلیے خصوصا مفید ہے۔ پتھری یرقان پیاس جلن اور گرمی کے بخار میں مفید ہے۔ خون کو سرخ کرتی ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ آپی معلومات کے لئے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
پلیز اس ٹاپک کا نیم سبزیوں کے فائدے اور نقصانات کر دیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھنڈی ![]() سرد تر لیس دار بھاری ہے۔ ویرج اور لیکوریا میں بے حد مفید ہے۔ خشکی کو ہٹاتی ہے۔ ہاضمہ کی خرابی میں اس کا استعمال اچھا نہیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
پھول گوبھی
![]() سرد خشک اور پیشاب آور ہے۔ بھاری ہے بادی ہے۔ اپھارہ کرتی ہے۔ ادرک کے بگیر نہیں کھانی چاہیے یعنی ادرک پکاتے وقت شامل کر لیں۔ گوبھی کا استعمال زیادہ نہیں کرنا چاہیے گوبھی بھی ایک لذیذ سبزی ہے۔ مگر جتنی لذیذ ہے اتنے زیادہ فائدے نہیں ہیں |
|
|
|
| بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشی (22-05-12) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
سرسوں کا ساگ
![]() گرم خشک قبض کشا اور پیشاب آور ہے۔ پیٹ کے کیڑے کو مارتا ہے۔ بھوک لگاتا ہے۔ پالک میتھی اور باتھو وگیرہ میں سب سے ناقص تسلیم کیا گیا ہے۔ کیونکہ اس میں تیزابی مادہ ہے۔ جو انتریوں کو چھیل دیتا ہے۔ بہتر ہے پالک یا باتھو ملا کر پکایا جائے اور سردیوں مین کبھی کبھی کھانا چایہے |
|
|
|
| بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشی (22-05-12) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
باقی انشا اللہ اب جمعہ کے بعد اللہ حافظ
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ٹنڈے ![]() سرد تر پیشاب کی جلن ہاتھ پیر کی جلن پیشاب کی کمی گرمی کا بخار میں بہت مفید ہے۔ گیس پیدا کرتا ہے۔ زکام کھانسی وغیرہ میں نہ کھائیں سوکھی کھانسی میں ٹنڈے گلے کو تر کرتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, out, php, red, server, size, ہے۔, فائدے, کیلیے, کرتی, گرم, پیاس, والوں, قدر, نقصانات, مفید, اللہ, اسلام, تر, خون, خشک, دائمی, سرخ, طبیعت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سبزیوں کی گھریلو سطح پر کاشت کارآمد | سید محمد عابد | اپکے کالم | 1 | 19-03-11 12:33 AM |
| سبزیوں کی گھریلو سطح پر کاشت کارآمد | سید محمد عابد | اپکے کالم | 0 | 19-03-11 12:21 AM |
| پھلوں اور سبزیوں کی پہچان | زارا | بچوں کا پاک نیٹ | 0 | 14-02-11 06:55 PM |
| سبزیوں کا پلائو | زارا | باورچی خانہ | 8 | 02-02-11 08:22 PM |
| سبزیوں کی فی کلو قیمت میں5سے35 روپے کا نمایاں اضافہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-02-08 09:32 AM |