| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سروے کے مطابق ایک فرانسیسی رسالے نے دو کریموں کے بارے میں اشتہار شائع کیا ہے جس کے بیرونی استعمال سے دو سینٹیمیٹر تک رانوں کا موٹاپا کم کیا جا سکتا ہے۔
لیکن شمالی مڈل سیکس ہسپتال کے ماہرِ امراضِ جلد، ڈاکٹر نک مین کا کہنا ہےکہ یہ خبر انتہائی مشکوک ہے۔ ڈاکٹر مین نے بی بی سی نیوز آن لائن کو مزید بتایا کہ ’اس بات کو تصور کرنا بہت ہی مشکل کام ہے کہ یہ کریم صرف بیرونی استعمال سے کس طرح اچھے نتائج کا دعویٰ کر سکتی ہے‘۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’یہ بلکل نا ممکن سی بات ہے اور میں اس بات کو سمجھنے سے بلکل قاصر ہوں کہ یہ کریم جِلد کے علاوہ رانوں کے اندرونی ریشوں پر کس طرح اثر انداز ہو سکتی ہے‘۔ یہ تحقیق فرانسیسی رسالے نے تقریباً دو سو بیس خواتین پر کی۔ دس خواتین کے گروہ پر مشتمل گروہ نے مخلتف قسم کی کریمیں استعمال کیں جبکہ باقی بیس خواتین نے تحقیقی کریم استعمال کی۔ اس کے علاوہ خواتین کو ہدایت دی گئیں کہ اِن دو کریموں جن میں ایل اوریل پرفیکٹ سلم L’ Oreal’s PerfectSlim اور ایلنسلڑ کرونو Elancyl’s Chrono-Actif ایکٹف شامل ہیں، دن میں دو بار اپنی رانوں پر ملیں اور یہ سلسلہ دو ہفتے تک جاری رکھیں۔ تاہم اِن ہدایات میں خواتین کو کسی قسم کے غذائی پرہیز یا کسی دوسری قسم کی احتیاطی تدابیر نہیں دی گئیں تھیں۔ پچھلی کسی تحقیق نے اس کریم کے مقابلے میں موثر نتائج فراہم نہیں کیے ہیں۔ اس شمارے کے ایڈیٹر میری جینن ہوسٹ کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں کو حیران کر دیں گے جب لوگ خود ہی ہمیں اچھے نتائج سے آگاہ کریں گے۔ اس تحقیق وجہ سے پیرس کے ایک ڈیپارٹمینٹل اسٹور کی زبردست بکری ہوئی ہے اور یہ کریمیں اسٹاک میں کمی کا شکار ہیں۔ لیکن اگر یہ تمام دعوے طبی ماہرین کی طرف سے صحیح ثابت ہو جاتے ہیں تو صنعت کو بھاری نقصان کا اندیشہ ہے۔ مس ہوسٹ کا کہنا ہے کہ اِن کریموں کو دواؤں کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس میں شامل اجزاء کا ذکر نہیں ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 3
کمائي: 11
شکریہ: 3
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
mufeed maloomat ka shukria i hope ainda bhi maloomat daity rahain gai
|
|
|
|
| true_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (23-10-08) |
![]() |
| Tags |
| allah, hope, pakistani, نیوز, موٹاپا, ممکن, جواب, خواتین, خبر, صنعت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چین پر دو ارب ڈالر ہرجانے کا دعوٰی | محمدعمر | خبریں | 2 | 07-01-10 12:52 AM |
| انا لللہ وانا الیہ راجعون | نیلم خان | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 57 | 01-01-10 01:22 AM |
| انجم بھائی کے چچا راہی ملک عدم ہو گئے ۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون | راجہ اکرام | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 31 | 24-12-09 11:03 PM |
| طاعون والے علاقے سے دور رہنا چاہیئے | KKTT9MM | عمومی بحث | 0 | 22-08-09 11:53 AM |
| رشدی ملعون... | چاچا کمال | عمومی بحث | 5 | 30-06-07 04:27 PM |