| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوائن فلو ----- اسباب، علامتیں اور بچاؤ
سوائن فلو سانس کی نالیوں کی ایک بیماری ھے جس کا سبب انفلوئنزا جیسی علامتوں میں مبتلا کرنے والا ایک وائرس H1N1 ہوتا ہے۔ یہ وائرس ابتدا میں خنزیر کو بیمار کرتا ہے پھر انسانوں اور پرندوں کو فلو میں مبتلا کرنے والے وائرس کے اختلاط سے نئی شکل اختیار کر کے انسانوں میں منتقل ہو کر انہیں بیمار کرتا ھے۔ سوائن فلو کا مریض فوری طور پر 100 فارن ہائیٹ یا اس سے زیادہ تیز بخار اور کھانسی میں مبتلا ہوتا ہے جس کے ساتھ اسے تھکاوٹ اور کپکپی محسوس ہوتی ہے۔ سر میں درد، گلے میں خراش، ناک سے پانی بہنا، چھینکیں آنا بھی اس فلو کی علامتوں میں شامل ہے۔ علاوہ ازیں سوائن فلو کے مریض کا پیٹ بھی گڑبڑ ہو جاتا ھے۔ بھوک اڑ جاتی ہے، دست لگتے ہیں۔ پٹھوں اور جوڑوں میں درد بھی محسوس ہوتا ہے۔ سوائن فلو میں مبتلا ہونے کے امکانات ان لوگوں میں زیادہ ہوتے ہیں جو دل، گردے اور پھیپھڑوں کے امراض میں پہلے سے مبتلا ہوں۔ علاوہ ازیں ذیابطیس اور دمہ کے مریضوں، حملہ خواتین اور پانچ سال سے کم عمر بچوں کو بھی سوائن فلو کا وائرس بیمار کر سکتا ہے۔ اس وقت ٹامی فلو اور ریلینزا نام کی دو دوائیں سوائن فلو کے مریضوں میں استعمال کروائی جا رہی ہیں۔ تاہم حال ہی میں H1N1 وائرس کی ایک ایس قسم منظر عام پر آئی ہے جس پر ٹامی فلو کا اثر دیکھنے میں نہیں آ رہا ہے جس سے طبی حلقوں میں خاصی تشویش پائی جاتی ہے۔ سوائن فلو سے بچاؤ کے لئے ماہرین یہ مشورہ دیتے ہیں کہ بھیر بھاڑ والی جگہوں میں جانے سے گریز کیا جائے۔ جو لوگ بخار کھانسی میں مبتلا ہوں یا جن کے طبعیت خراب ہو ان سے قربت نہ رکھیں۔ حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی کی جائے۔ کھانستے، چھینکتے وقت منہ پر رومال یا ٹشو رکھیں اور بعد میں ان کو تلف کر دیں۔ اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی سے بار بار دھوتے رہیں تاکہ آپ کے ہاتھ سے وائرس آپ کی ناک یا منہ تک یا دوسرے افراد تک منتقل نہ ہوں ۔ فیس ماسک کا استعمال بھی وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں مدد گار ہوتا ہے Last edited by کنعان; 19-08-09 at 10:49 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کی جائے۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (19-08-09) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ جناب
لیکن مجھے سرروق کا طریقہ نہیں معلوم آپ خود ہی کر دیں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب آپ کی تحریر سرورق پر
اس کو پڑھ لیں ۔۔ سہولت ہو جائے گی۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, flu, وائرس, معلوم, بچوں, حال, خواتین, سال, علامتیں, صابن, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دل ونظر کی عبادتیں ھوں تو آنسوؤں کو امام کرنا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:08 PM |
| باتیں نسوار کی | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 23 | 10-07-08 02:36 PM |
| متضاد تفصیلات، شہادتیں ضائع ہوگئیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ سوالوں کا کیا جو اب دیگی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:24 AM |