واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-08, 09:09 PM   #1
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید

سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید

لندن : جدید طبی تحقیق کے مطابق کھٹے میٹھے سیب دل کو بیماریوں سے بچانے میں نہایت اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس تحقیق میں ماہرین نے ”بٹرانگلش ایپل“ میں ایک ایسے کمپاونڈ جزو کا پتہ چلایا ہے کہ جو دل کی مختلف بیماریوں میں سود مند ثابت ہو کر زندگی کے عرصہ کو بڑھا دیتا ہے۔

سیب کے اندر اس کمپاونڈ جزو سے خون کی حرکت بہتر ہو جاتی ہے اور جسم کے تمام حصوں میں خون کی فراہمی کا عمل ہونے لگتا ہے۔
اس طرح کے سیبوں کے استعمال سے دل کی شریانوں میں کھچاؤ کو کم کر نے اور بلڈ پریشر کو نارمل بنانے میں بھی مدد ملتی ہے۔ سترہ سالوں پر مشتمل اس طبی تحقیق کے دوران ہزاروں مریضوں پر تجربے کرنے کے بعد اس رپورٹ کو مرتب کیا گیا ہے۔
Attached Images
 
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-12-08), معظم (18-12-08), سیپ (18-12-08)
پرانا 18-12-08, 10:51 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید

مجھے سیب نہیں اچھے لگتے ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-08, 11:41 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید

An Apple a day , keeps the doctor away..!!!

ایسے ہی تو کسی نے نہیں کہا نا۔۔۔۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-12-08, 12:39 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید

مجھے تو سیب پہلے ہی پسند تھے اور اب تو بہت زیادہ ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ تو
کا معملہ ھے
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جیدی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-12-08), چیتا چالباز (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 05:58 AM   #5
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking جواب: سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
An Apple a day , keeps the doctor away..!!!

ایسے ہی تو کسی نے نہیں کہا نا۔۔۔۔
IF DOCTOR IS YOUNG KEEP APPLE AWAY
یہ میں نے کہا ہے
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
apple, color, heart, پسند, لندن, جواب, خون, دل, زندگی, شریانوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی سرگرمیوں سے ہٹ کر زارا سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 0 29-01-11 05:45 PM
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
یہودیوں کی سیاہ کاریاں sahj عمومی بحث 1 01-11-09 03:55 PM
یہودیوں کی نفسیاتی یلغار عادل سہیل اسلامی نظریہ حیات 0 08-08-07 02:12 AM
یہودیوں کی نفسیاتی یلغار عادل سہیل اپکے کالم 1 08-08-07 02:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger