واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


شمارندی حُمہ (computer virus)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-08, 04:03 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,888
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شمارندی حُمہ (computer virus)

شمارندی حُمہ (computer virus)

شمارندی حُمہ (computer virus) ایک ایسا شمارندی برنامج یا computer program ہوتا ہے کہ جو کسی شمارندے یا کمپیوٹر میں (بلا اجازت) داخل ہوکر اس شمارندے کو ، جانداروں میں عدوی (infection) پیدا کرنے والے حمہ (virus) کی طرح متعفن (infected) کر دے۔ اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ شمارندی حمہ اصل میں ایک طرح کا مصنع لطیف (software) ہی ہوتا ہے جو کہ کسی شمارندے میں داخل ہونے کے بعد اپنی نوپیداوار کا عمل بھی جاری کرسکتا ہے اور اس کے ساتھ شمارندے کے نظام ، اسکی files اور اسکے برنامجات (programs) کو بری طرح متاثر کر دیتا ہے۔ شمارندی حمہ یا وائرس بھی جانداروں کے حمہ کی مانند ایک متعدی وباء کی صورت اختیار کرسکتا ہے ، اسکے ایک شمارندے سے دوسرے شمارندے میں منتقل ہونے کے امکانات اس وقت بہت روشن ہو جاتے ہیں کہ جب بیمار شمارندہ کسی شراکہ (network) جیسے شبکہ (internet) وغیرہ کے زریعے سے کسی دوسرے شمارندے سے رابطہ رکھتا ہو ، اسکے علاوہ یہ شمارندی حمہ کسی قابل رفع (removable) ذخیرہ سازی اختراع جیسے Floppy disk اور CD وغیرہ کے زریعے سے بھی ایک شمارندے سے دوسرے شمارندے میں منتقل ہوسکتا ہے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
computer, floppy, software, کمپیوٹر, وائرس, منتقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بہترین Anti-virus کونسا ہے؟ مسٹر رائٹ کمپیوٹر سیکورٹی 65 10-05-10 03:27 AM
WHAT IS A VIRUS? راجہ اکرام Chit Chat 0 19-02-10 10:38 PM
any problem about virus post here niazhussain کمپیوٹر کی باتیں 1 22-01-10 04:59 PM
وائرس (Virus) عقرب کمپیوٹر سیکورٹی 9 13-09-09 03:06 AM
Is windows a virus? ابو عمار کمپیوٹر کی باتیں 1 21-11-07 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger