| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آسٹريلوي طبي ماہرين نے ذيابيطس کے مريضوں کو جراحي سے بچانے کا نيا طريقہ علاج دريافت کرليا ہے۔
آسٹريلوي رائل نارتھ شور ہسپتال کے ماہر سرجن اور محقق ڈاکٹر رودي لين نے ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ذيابيطس کے مريضوں کي ٹانگ اور خاص طور پر پائوں ميں ہونے والي کنيگرين انفيکشن کے باعث بعض اوقات مريض کي ٹانک دو پيريفرل واسکولر بيماري روکنے کے لئے کاٹني پڑتي ہے ليکن نئے طريقہ علاج سے مريض کي ٹانگ نہيں کاٹنا پڑے گي۔ اس ضمن ميں مالکولم برائون نامي باون سالہ مريض پر باقاعدہ تجربہ کيا گيا جو انتہائي کامياب رہا۔ سرجن روڈي لين نے مالکولم کي ران ميں بڑي ہڈي فيمر کي وريدوں کے ذريعے ٹانگ کے نچلے حصے کو خون کي فراہمي شروع کي جو کہ کامياب رہي جس پر مريض کا خون ہائي بلڈ پريشر کے ذريعے پائوں ميں داخل کيا گيا جس سے پائوں اور ٹانگ کے متاثرہ حصے کو خون کي فراہمي شروع ہوگئي اس طرح مريض کي ٹانگ کي سرجري نہيں کرنا پڑي واضح رہے کہ مغربي ممالک ميں ہر سال ذيابيطس کے تين لاکھ چاليس ہزار مريضوں کي ٹانگيں يا پائوں کاٹنا پڑتے ہيں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ خبر ہے
لیکن یہ علاج پاکستان میں تب آئے گا جب وہاں اسکا دوسرا طریقہ مل جائے گا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() مایوسی کفر ہے اس لئے "پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ" Last edited by چیتا چالباز; 26-01-09 at 07:21 AM. |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 16
کمائي: 291
شکریہ: 13
15 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شوگرکا ایک بہترین علاج یہ ہے
کریلوں کا ایک لیٹرپانی نکالیں، ایک چھٹانک کلونجی لیں ،کلونجی کو کریلوں کے پانی میں ڈال کر پکائیں ،اتنا پکائیں کہ پانی گاڑھا ہوجائے ۔ جب گاڑھا ہوجائے تواتارلیں اورٹھنڈاہونے پر کونڈی میں ڈال کر خوب کوٹیں ،اتنا کوٹیں کہ یہ سفوف بن جائے ۔یہ تیارشدہ صفوف روزانہ صبح نہارمنہ ایک چمچ تازہ پانی کے ہمراہ کھائیں ، 40 دن استعمال سے شوگرمکمل طورپرختم ہوجائے گی ۔ ان شائ اللہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے لیاقت علی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی یہ تو بہت اچھی بات ہے
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس پر صرف کنٹرول کیا جاتا ہے ۔ آجکل پاکستان میں حکیم لوگوں کو بے وقوف بنا کر خوب پیسہ لوٹ رہے ہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شوگرکوکسی ٹوٹکے یادوائی سے ہرگز ختم نہیں کیاجاسکتاالبتہ کنٹرول ضرورکرسکتے ہیں.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-04-12), محمد یاسرعلی (16-04-12) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ چیتا بھائی
خاصی معلومات افزا معلومات ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (16-04-12), چیتا چالباز (13-05-12) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شکر ہے آئے تو سہی |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | چیتا چالباز (13-05-12) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جناب
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, اللہ, بہترین, بھائی, جواب, خون, خبر, شور, علاج, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|