واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


شوگر کا یقینی علاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-09-09, 11:15 AM   #1
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شوگر کا یقینی علاج

شوگر کا یقینی علاج

ہمارے ایک حکیم دوست نے مقامی اور غیر مقامی جڑی بوٹیوں سے شوگر کی دوا تیار کی ہے ؎ استفادہ عام کے لئے پیش خدمت ہے ؎شاید پاک نیٹ کے ذریعے کسی کا فائدہ ہو جائے
Attached Thumbnails
edited.jpg  

Last edited by احمدنواز; 01-09-09 at 11:23 AM.
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), گوہر (01-09-09), نیلم خان (02-09-09), مرزا عامر (12-09-10), راجہ اکرام (02-09-09), عروج (02-10-10)
پرانا 01-09-09, 04:49 PM   #2
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ آپ نے تو بہت بڑا کام کیا ایک ناقابل یقین معاملہ پیش کر دیا ۔۔۔۔۔ مگر حضرت بڑی معزرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔
یہ دوا کس لیبارٹری سے سند یافتہ ہے؟
کب سے زیر استعمال ہے؟
کتنے مریض شفا یاب ہو چکے ہیں؟
اگر تجرباتی مراحل میں ہے تو یہاں پر پیش کیوں کی گئی ہے؟
اگر ہو سکے تو اسکے نسخہ کے چیدہ چیدہ لوازمات بھی لکھ دیں؟
دوا دوا ہوتی ہے اور اپنا اثر ضرور دکھاتی ہے لہذا ذرا سوچ سمجھ کر استعمال کرنی چاہے۔۔۔۔
الطاف گوہر
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
naeemuddin (13-09-10), shafresha (02-09-09), نیلم خان (02-09-09), نورالدین (02-08-10), محمدمبشرعلی (06-08-10), محمدعدنان (18-01-11), مرزا عامر (12-09-10), ام حازم (18-01-11), احمدنواز (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09), سیپ (18-01-11), عبدالقدوس (14-09-10)
پرانا 01-09-09, 09:29 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی بات ہے بھائی لیکن میں یہ جاننا چاہوں گا کہ مُردہ کو زندہ کرنا کیا انسان کے لیے ممکن ہے
شوگرمیں لبلہ کمزور ہوتے ہوتے تقریباَ ختم ہوجاتا ہے اور کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔۔ جس کو بدلنا میرےخیال سے آج تک ممکن نہیں‌ہوا
شوگر کو جڑ سے ختم نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس پر قابو پایا جاسکتا ہے اور اس کے لیے پرہیز اور دوا دونوں لازم و ملزوم ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), نیلم خان (02-09-09), نورالدین (02-08-10), محمدعدنان (18-01-11), مرزا عامر (12-09-10), ام حازم (18-01-11), احمدنواز (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09), سیپ (18-01-11)
پرانا 02-09-09, 01:00 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,786
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،
گوہر بھائی اور عبدالقدوس بھائی کے اعتراضات درست ہیں۔
اس دوا کا نسخہ یا اس کت تجرباتی نتائج کا علم ہونا ضروری ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), مرزا عامر (12-09-10), ام حازم (18-01-11), احمدنواز (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 02:25 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اچھی بات ہے بھائی لیکن میں یہ جاننا چاہوں گا کہ مُردہ کو زندہ کرنا کیا انسان کے لیے ممکن ہے
شوگرمیں لبلہ کمزور ہوتے ہوتے تقریباَ ختم ہوجاتا ہے اور کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔۔ جس کو بدلنا میرےخیال سے آج تک ممکن نہیں‌ہوا
شوگر کو جڑ سے ختم نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس پر قابو پایا جاسکتا ہے اور اس کے لیے پرہیز اور دوا دونوں لازم و ملزوم ہیں
آپ نے بجا فرمایا بھیا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), مرزا عامر (12-09-10), ام حازم (18-01-11), احمدنواز (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 07:56 AM   #6
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام دوستوں کا شکریہ ؎
اشتہار کے آخر میں جو موبائل نمبر لکھا ہے وہ انہی حکیم صاحب کا ہے َجنہوں نے یہ نسخہ تیار کیا ہے؎ اس بارے میں بہتر رہنمائی اور دوستوں کے سوالوں کے جواب بھی وہی دے سکتے ہیں؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), مرزا عامر (12-09-10), ام حازم (18-01-11), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 10:25 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمدنواز مراسلہ دیکھیں
تمام دوستوں کا شکریہ ؎
اشتہار کے آخر میں جو موبائل نمبر لکھا ہے وہ انہی حکیم صاحب کا ہے َجنہوں نے یہ نسخہ تیار کیا ہے؎ اس بارے میں بہتر رہنمائی اور دوستوں کے سوالوں کے جواب بھی وہی دے سکتے ہیں؎
آ ہو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-09-10), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 12-09-10, 11:29 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوہر مراسلہ دیکھیں
ماشااللہ آپ نے تو بہت بڑا کام کیا ایک ناقابل یقین معاملہ پیش کر دیا ۔۔۔۔۔ مگر حضرت بڑی معزرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔
یہ دوا کس لیبارٹری سے سند یافتہ ہے؟
کب سے زیر استعمال ہے؟
کتنے مریض شفا یاب ہو چکے ہیں؟
اگر تجرباتی مراحل میں ہے تو یہاں پر پیش کیوں کی گئی ہے؟
اگر ہو سکے تو اسکے نسخہ کے چیدہ چیدہ لوازمات بھی لکھ دیں؟
دوا دوا ہوتی ہے اور اپنا اثر ضرور دکھاتی ہے لہذا ذرا سوچ سمجھ کر استعمال کرنی چاہے۔۔۔۔
الطاف گوہر
چاہے نسخہ کے لوازمات کچھ بھی ہوں ۔ فی الوقت شوگر پر کنٹرول تو پایا جا سکتا ہے لیکن اس سے مستقل نجات کا ابھی تک کوئی طریقہ حاصل نہیں ہو سکا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-09-10), ام حازم (18-01-11)
پرانا 18-01-11, 01:19 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شوگر کو ختم کرنا واقعی مشکل ہے لیکن اس کو قابو کرنا مشکل یا ناممکن نہیں‌ہے ۔ زبان کے چٹخارے کو بھول کر اس کو قابو کیا جا سکتا ہے۔ یعنی یہ سوچ کے ذائقہ صرف زبان تک ہی رہتا ہے، معدے میں‌جا کر سارے کھانے ایک ہی نظام کے تحت ڈائجیسٹ ہوتے ہیں۔

مجھے بھی شوگر ہے لیکن احتیاط کی وجہ سے گولی بھی نہیں کھانی پڑتی ہے۔ میں‌کوئی میٹھا نہیں‌ کھاتی لیکن اگر کبھی طبیعت گرتی محسوس ہو تو ایک دو چٹکی شکر منہ میں‌رکھ لیتی ہوں ۔ اس کے علاوہ چنے، کالے چنے، بیسن اور کریلے ان کا استعمال زیادہ کرتی ہوں۔ بھنے کالے چنے ہر وقت گھر میں‌ رہتے ہیں۔ سفید چنے ابال کر روز رات کے کھانے میں‌ صرف وہی کھاتی ہوں‌لیکن دوپہر کا کھانا نارمل جو کچھ بھی بنتاہے گھر میں‌وہ کھاتی ہوں‌لیکن رات کو صرف سفید چنوں‌کی چاٹ ہاں‌بھئی اب کتنی احتیاط کروں گی ۔ لیکن اس چاٹ میں‌شکر نہیں‌ہوتی ہے بلکہ سلاد، لو فیٹ دہی اور نمک مرچ دھنیہ ہری مرچ وغیرہ ڈالتی ہوں۔ چائے کا استعمال بہت کم کر دیا ہے اس کے بجائے ہری چائے پیتی ہوں‌ براؤن شوگر ڈال لیتی ہوں‌کبھی اور کبھی بغیر شکر کے ۔


شوگر تو ایوریج سے بھی کم آتی ہے اب لیکن لازم ہے کہ احتیاط کی جائے ۔ شوگر کم آنے کے باوجود بھی میں‌نے احتیاط نہیں‌چھوڑی ہے ۔ پرانے سارے نعرے " یہ دل مانگے مور" کی جگہ " یہ دل مانگے نو مور" ہو گئے ہیں۔
ام حازم آف لائن ہے   Reply With Quote
ام حازم کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (19-01-11)
جواب

Tags
کوئی, کنٹرول, کرنی, کس, گوہر, گئی, پاک, ناقابل, موبائل, ممکن, معاملہ, آج, انسان, اثر, استعمال, بھائی, بڑا, جواب, دوست, ذرا, سوچ, طریقہ, علم, علاج, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger