واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


صحت و تندرستی کا راز جسم کی مالش میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-11, 09:26 AM   #1
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صحت و تندرستی کا راز جسم کی مالش میں

صحت و تندرستی کا راز جسم کی مالش میں

ایک پرانے سیاست دان جو کہ اب فو ت ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بہت ہی طویل عمر پائی ۔جب ان سے درازی عمر اور صحت و تندرستی کا راز پو چھا گیا تو کہنے لگے میں روزانہ اپنے جسم کی ورزش کراتا ہوں۔ پو چھا ورزش کیسی ؟کہا کہ تیل سے پورے جسم کی مالش کراتا ہوں۔ پوچھا یہ مالش کا طریقہ اور نسخہ آپ کو کس نے بتایا ؟ تو انہوں نے کہا کہ یہ اس دور کا واقعہ ہے جب پورے برصغیر میں تحریک خلافت زوروں پر تھی۔ پورا ملک ہنگاموں اور احتجاج کا محور تھا۔ ایک جلسے میں مولانا محمد علی جوہر مرحوم کے ساتھ ایک صاحب جس کا جسم با لکل سوکھا ہوا، عمر اُس وقت تقریبا ًسٹھ سال سے اوپر تھی لیکن انسانوں کے سمندر میں سے مولانا کو نکال کر لے گیا اور میں اس بو ڑھے کی پھرتی پر بہت حیران ہوا۔
وہ کچھ عرصہ ہمارے ساتھ رہا تو میں نے بوڑھے سے اس کی طاقت کا راز پوچھا۔ کہنے لگا کہ میں بچپن سے اب تک روزانہ تیل کی مالش کرتا ہوں۔ آج تک مجھے کوئی تکلیف نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی کمزوری محسوس ہوئی ہے حتی کہ آج تک مجھے نزلہ زکام تک نہیں ہوا۔ یہ وہ بات تھی جس کی وجہ سے میں مالش کی ورزش کی طر ف مائل ہوا۔ جیسے بوڑھے کی تندرستی کا راز مالش تھی۔ بالکل اسی طر ح میری تندرستی کا راز بھی یقینا مالش ہی ہے۔

بالکل اسی واقعہ سے ملتا جلتا واقعہ اس دیہاتی پہلوان کا تھا جو کہ اب بو ڑھا ہو چکا تھا لیکن اس کا جسم بالکل پھرتیلا اور ہوشیار تھا۔ بندہ کے پاس معدے کی مرض میں مبتلا لایا گیا ۔ علا ج تو اس کا ہو گیا لیکن وہ مجھے ایک سبق دے گیا کہ اگر ہمیشہ جوان اور سدا خوش رہنا چاہتے ہو تو میرا ٹو ٹکہ یعنی مالش کا راز ہمیشہ یاد رکھنا اور اس فارمو لے کو کبھی نہ چھوڑنا ۔ ہم نے ان سے سوال کیا کہ آخر یہ کیوں ہے؟ کہنے لگا میں نے دیکھا ہے کہ مجھ سے بھی بو ڑ ھے بوڑھے اس راز سے جو ان اور طاقت ور ہیں۔ اس بوڑھے کے ہم نے کئی امتحان لیے۔ اس کی یاداشت باقی، جسم چاک و چو بند، ہاضمہ اور کھانا قابل رشک (میرے پا س وہ وقتی طور پر یعنی ہاضمے کے علاج کے لیے لایا گیا تھا )۔ نظر بالکل درست، چال اور اٹھنے بے ٹھنے میں کوئی کمزوری محسوس نہ ہو رہی تھی۔ آپ یقین جانیے! اگر آپ بالکل تھکے ہوئے ہیں اور جسم ٹوٹا ہوا ہے تو ہرگز ہرگز پریشان نہ ہوں۔ آپ اپنے جسم کی عام سرسوں یا بادام کے تیل سے مالش کرائیں ۔ ایک بات توجہ طلب ہے کہ اگر موسم سرما میں مالش کر نے سے قبل تیل ہلکا گرم ہو جائے اور اس گرم تیل کی مالش کی جائے تو زیادہ فائدہ ہو گا ۔ ایسے احباب جو اکثر بے ٹھنے، پڑھنے پڑھانے، لکھنے لکھانے کے دوران مصروف رہتے ہیں اگر انہوں نے پورے جسم کی مالش کو لازم بنایا تو ان کو کوئی معذوری نہ گھیرے گی (ان شا ءاللہ)۔
ایک بہت اہم بات عرض کر رہے ہیں کہ فالج اکثر ایسے لوگوں کو ہوتا ہے جو مصروف یا ذہنی دباﺅ کا شکار ہوتے ہیں اور مالش ایسے مریضوں کا آخری علا ج ہے اگر وہ اس طریقے کو اپنا لیں تو کبھی بھی انشاءا للہ تعالیٰ اس مرض سے پالا نہ پڑے گا۔ ایک صاحب نے شکا یت کی کہ مجھے بہت سخت قسم کی اعصابی کمزوری ہے۔

اعصابی طاقت کی ادویات کھا کر بھی تندرست نہ ہوا حتی کہ اب ادویات سے چڑ سی ہو گئی ہے ۔ بندہ نے اس مر یض کو پورے جسم کی مالش کر نے کا مشورہ دیا اور اس بات کا اصرار کیا کہ اس میں کبھی ناغہ نہ ہو اور روزانہ اپنے معمولات میں اس کو اپنا لیا جائے۔ آخر نتیجہ وہی مثبت نکلا ۔ مریض دنوں میں تندرست ہونے لگا ۔

یاد رہے کہ مالش جسم کے گو شت کی ہو۔ یعنی ہم اپنے نرم ہاتھو ں سے مالش کر یں اور معمول کے گوشت کی مالش کریں نہ کہ ہڈی کی ورنہ تکلیف اور دیگر کسی قسم کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ میرے وسیع معالجانہ تجربات میں ہمیشہ یہ بات پیش نظر رہی ہے کہ جو بھی شخص چاہے وہ تندرست ہو یا مر یض ہو، سبھی کے لیے مالش کا طریقہ بہت زیادہ مفید اور مو ثر رہا ہے ۔ اس کے اثرات انسانی جسم پر آخری سانس تک رہتے ہیں ۔ انسان صحت مند، جسم سڈول اور توانا رہتا ہے ۔
Attached Images
 
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-05-11, 10:43 AM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم!
یار عصمت آپ کب بڑے ہوگے، آپ لکھتے بھی اچھا ہو، محنت بھی کرتے ہو۔ مگر موضوع چنتے وقت بلکل ہی خیال نہیں رکھتے-صرف مالش کرنا یا کروانا تن آسانی ہے، اس کی ہمیں اسلام ہرگز اجازت نہیں دیتا-
ہاں ورزش کرنا جسم مضبوط کرنا، زورآزمائی کرنا، تلوار بازی، نیزہ بازی مطلب فن حرب سیکھنا سنت بھی ہیں اور ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا حکم بھی دیا-
آج کل قصے کہانیوں سے بچے نہیں بہلتے آپ پاک نیٹ کے عاقل اور بالغ لوگوں کو بہلانے نکلے ہو-
بھئی ناراض مت ہونا -آپ اتنی ہی محنت تعمیری اور مثبت موضوعات پر کر لیں تو پاک نیٹ کے ہر دلعزیز بن جائیں گے۔
ان شاءاللہ- میری باتوں پر ٹھنڈے دل سے غور کیجئے گا- جزاک اللہ خیرا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 10:58 AM   #3
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حرب دل کی مصیبت کون جھیلے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!
یار عصمت آپ کب بڑے ہوگے، آپ لکھتے بھی اچھا ہو، محنت بھی کرتے ہو۔ مگر موضوع چنتے وقت بلکل ہی خیال نہیں رکھتے-صرف مالش کرنا یا کروانا تن آسانی ہے، اس کی ہمیں اسلام ہرگز اجازت نہیں دیتا-
ہاں ورزش کرنا جسم مضبوط کرنا، زورآزمائی کرنا، تلوار بازی، نیزہ بازی مطلب فن حرب سیکھنا سنت بھی ہیں اور ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا حکم بھی دیا-
آج کل قصے کہانیوں سے بچے نہیں بہلتے آپ پاک نیٹ کے عاقل اور بالغ لوگوں کو بہلانے نکلے ہو-
بھئی ناراض مت ہونا -آپ اتنی ہی محنت تعمیری اور مثبت موضوعات پر کر لیں تو پاک نیٹ کے ہر دلعزیز بن جائیں گے۔
ان شاءاللہ- میری باتوں پر ٹھنڈے دل سے غور کیجئے گا- جزاک اللہ خیرا
آپ صیح کہہ رہے ہو دوست

شاید اتنا بھی اچھا ہے میں پاک نیٹ پر کچھ وقت دینے کی کوشش کرتا ہوں
شاید وقت اچھا گذر جائے
حرب دل کی مصیبت کون جھیلے
شاید آپ میری جگہ ہوتے تو اتنا بھی نہ کر پاتے
مصیبت زدہ دل لیئے پھرتا ہوں میں ان گلیوں میں
جو ملتا ہے بڑے طنز سے ملتا ہے ان گلیوں میں
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), حیدر (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 11:12 AM   #4
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہردل عزیز کی عمر چلی گئی دوست اب گنتی کے دن ہیں جو پورے کرنے کی کوشش کرتا ہوں
مجھے یاد ہے جب محترم جناب عزت ماب قائد اعظم صاحب کو میں نے لاہور میں پہلی مرتبہ دیکھا تھا تو دل نے کہا تھا عصمت میاں کیا تم ایسے بن سکتے ہو
خوب ہنسی آئی تھی خود پر جب سے اب تک بس ہنسی چلی آ رہی ہے
موضوع بہت ہوتے ہیں مجھے اسلام اچھا لگتا ہے
اسلام کو کوئی پڑھنا نہیں چاہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی عمر میرا تجربہ
اس ناسور دور میں کیا اچھا لگتا ہےلوگوں کو۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں
بس تحریر الجھی رہتی ہیں میرے اپنے گریبان میں
--------------------------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), حیدر (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 11:40 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,642
کمائي: 28,537
شکریہ: 7,148
2,972 مراسلہ میں 8,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عصمت صاحب، عمر تو آپ کی 33 ہے ، آپ نے قائد اعظم صاحب کو کہاں‌ دیکھ لیا؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), حیدر (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 11:42 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں

مجھے یاد ہے جب محترم جناب عزت ماب قائد اعظم صاحب کو میں نے لاہور میں پہلی مرتبہ دیکھا تھا
-------------------------
السلامُ علیکم
قائدِ اعظم کو دیکھا تھا؟ لیکن ڈسپلے پرتو آپکی عُمر33 لکھی آرہی ہے وہ سچ مانا جائے یا جوآپ نے بتایا ہے وہ؟
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), فاروق سرورخان (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 11:56 AM   #7
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا گاوں ایک پسماندہ گاوں ہے یہاں تصویریں نہیں تھیں
میں لاہور گیا پہلی مرتبہ قاعد اعظم کی فوٹو دیکھی تھی
سکول جانے سے پہلے کی بات ہے مطلب میری عمر 6سال کی ہوگی تب
33سال کوئی عام عمر ہے 33 سال بوڑھا کھوسٹ بندہ کہلاتا ہے
--------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), فاروق سرورخان (28-05-11), حیدر (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 12:04 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
میرا گاوں ایک پسماندہ گاوں ہے یہاں تصویریں نہیں تھیں
میں لاہور گیا پہلی مرتبہ قاعد اعظم کی فوٹو دیکھی تھی
سکول جانے سے پہلے کی بات ہے مطلب میری عمر 6سال کی ہوگی تب
33سال کوئی عام عمر ہے 33 سال بوڑھا کھوسٹ بندہ کہلاتا ہے
--------
اُففف صحیح ہے محترم بھائی۔ میں سمجھی آپ نے اپنی عُمر چھپائی ہے جیتے رہیں۔ جزاک اللہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 12:35 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مالش سے جسم کی تھکن تو کم ہو جاتی ہے، مگر اس سے بیماریاں بھی دور بھاگتی ہیں؟ یہ میرے لیے نئی بات ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (28-05-11)
جواب

Tags
کس, گئی, وقت, وقتی, ورزش, نظر, آج, امتحان, احتجاج, بے, بچپن, توجہ, جلتا, خوش, دیکھا, سیاست, سال, شخص, طور, طلب, علی, علاج, عرض, عرصہ, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وطن پرستی اور حب الوطنی میں کیا فرق ہے؟ راجہ اکرام عمومی بحث 22 31-01-11 06:37 PM
ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا محمدعدنان شعر و شاعری 5 18-01-11 09:27 PM
چاہت کی بستی میں عائشہ شاعروں کی بیٹھک 10 14-10-10 10:34 AM
خود پرستی کے اس زمانے میں ۔ ۔ The Great شعر و شاعری 2 06-12-09 12:39 PM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger