| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
دوستو ميں يہ جاننا چاہتا ہوں كہ (1)۔۔۔ ڈي اين اے كيا ہے؟ (2)۔۔۔ كلونگ كيا ہے؟ سائنس كي اعلانيہ اور غير اعلانيہ تحقيقات اس حوالے سے كہاں تك پہنچ چكي ہيں۔ اگر قدرے تفصيل سے اس بارے ميں كوئي وضاحت كر سكے تو بہت سوں كا بھلا ہو گا۔۔۔۔ خلاصہ يہ كہ اگر آپ سے كہا جائے كہ ايك عام آدمي كو ڈي اين اے اور كلونگ كے بارے ميں آپ سمجھائيں تو كس طرح سمجھائيں گے۔۔۔۔ شكريہ۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-02-11), ھارون اعظم (09-08-11), ایکسٹو (07-02-11), عبداللہ آدم (08-08-11), عدنان دانی (08-08-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں فاروق سرور اس پر زیادہ مناسب روشنی ڈال سکیں گے یا پھر کوئی ڈاکٹر۔۔۔ چلیںانتظار کرتے ہیں وگرنہ میں ہی کچھ لکھ دوں گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-02-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی۔ فاروق صاحب تو آج کل کم ہی نظر آرہے ہیں غالبان مصروف ہیں۔ اور ڈاکٹر حضرات بھی یہاں ہیں توجہ دلاؤ نوٹس آپ جاری کر دیں تو اچھا ہے ورنہ وقت میسر ہو تو آپ ہی ب سے بسم اللہ کر دیجئے انشاء اللہ دیگر احباب بھی آ جائیں گے۔۔۔۔
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-02-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انسانی ڈی این اے ایک ڈکشنری کی ماند ہے جس کے حروفِ تہجی کی تعداد صرف چار ہے۔ اس مالیکیول میں انسان کی تخلیق کی مکمل معلومات موجود ہوتی ہیں۔ اگر آپکو انسانی ڈی این اے میں چار حروفِ تہجی کی تعداد بہت کم لگتی ہے تو پھر کمپیوٹر کی زبان کے متعلق سوچیں جسکے صرف دو ہی تہجی حروفِ ہیں یعٰنی کہ صفر اور ایک۔ چونکہ ڈی این میں انسان کی تخلیق کیلیے تمام معلومات موجود ہوتی ہیں، کسی شخص کے ڈی این سے ایک مکمل انسان بنایا جا سکتا ہے جو ہر لحاظ سے اس شخص سے ملتا جلتا ہوگا۔ اسے کلوننگ کہا جاتا ہے اور کئی جانوروں کے کلون بنائے جا چکے ہیں البتہ اس فیلڈ میں ابھی کافی ریسرچ کی ضرورت ہے جو پابندیوں کی وجہ سے امریکہ کے علاوہ اس سائنسی میدان میں آگے کئی دوسرے ممالک میں رکی ہوئی ہے۔ layman کیلیے میری یہ سادہ اور مختصر سی وضاحت امید ہے مفید ثابت ہوگئی۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-02-11), ھارون اعظم (09-08-11), مرزا عامر (08-02-11), ایکسٹو (08-02-11), شمشاد احمد (08-02-11), عبدالقدوس (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11) |
| کمائي نے ناصحی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-02-11 | شمشاد احمد | دريا كو كوزے ميں بند كرنے پر | 150 |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اگر یہ سوال مجھے میٹرک میں بیالوجی کے پیپر میں آیا ہوتا تو، دو تین صفحہ بھر دیتا۔ ۔ اب تو ڈی این اے کامخفف بھی صحیح طریقے سے نہیں یاد کوئی 6 سال ہوچکے ہیں۔ ۔ ۔
غالبا ڈی آکسی رابوکلونک ایسڈ ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال یہ ہے کہ
(1)۔۔۔۔کیا ایک برسوں قبل مرے ہوئے شخص کی قبر سے ڈی این اے نکالا جا سکتا ہے۔ (2)۔۔۔۔اور ڈی این اے کا حصول جسم کے کسی خاص حصے سے ہوتا ہے یا کہیں سے بھی ہو سکتا ہے۔ (3)۔۔۔ کلونگ پر پابندی عائید کئے جانے کے محرکات کیا کیا ہیں۔۔۔ نیز کیا واقعہ اس پر عملا پابندی ہے یا اندر اندر کاروائی جاری ہے؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
صرف شکل ہی نہیں انداز بیاں بھی ویسا ہی رہے گا مثلا عقل۔کام کا طریقہ۔چال ڈھال etc سوال 2۔مرے ہوئے شخص کے نرم جلد نہیں ہوتی اس کے پاس صرف ہڈیاں ہوتی ہیں (ہڈی۔اور گوشت سے ڈی این اے ٹیسٹ لیا جاتا ہے سوال 3۔کلونگ پر پابندی اس وجہ سے عائد کی گی تھی اس پر انسان پر برے اسرات مرتب ہونگے۔ یہ کھوج غلط سمت بھی جا سکتی ہے مثلا ایک جیسے شکل اور عقل والے بہت ہو سکتے ہیں اور یہ حقوق انسان کے خلاف ہے اور خاص کر قدرت کے کاموں دخل اندازی مسلمان ۔یہود و نصاریٰ ہندو وغیرہ یہ ضرور مانتے ہیں خالق ہے جس کی یہ سب تدبیریں ہیں ---------------------------------------------------------- کلونگ سسٹم سیدھا اللہ تعالیٰ کے کام میں دخل اندازی ہے سب مسلمان اس کے خلاف رہیں اگر کام مکمل ہوگیا اور اس کو سرکاری سطح پر اجازت مل گئی اللہ تعالیٰ کا قہر ضرور آئیگا اس کا قہر ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہم ہم انسانوں کو عقل دے آمین
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے -
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-08-11), ھارون اعظم (09-08-11), wajee (08-08-11), شمشاد احمد (08-08-11), عبدالقدوس (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم عصمت بھائی
خوش آمدید، آپ کی کمی شدت سے سب ممبران کو محسوس ہو رہی تھی، اپنی خیریت یا مصروفیات پر بتانا پسند کریں گے، جزاک اللہ خیر والسلام
__________________
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سورۃ بقرہ میں جو مقتول کو زندہ کرنے کا واقع ہے کہیں اسی سلسلہ کی کڑی تو نہیں؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزید معلومات فراہم کریں بہت اچھا دھاگہ ہے ۔
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (08-08-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شكريہ مگر ايك اہم بات يہ ہے كہ كيا واقعي اس پر پابندي ہے ۔۔ يا كہيںايسا تو نہيںكہ اندرون خانہ اس پر دسترس حاصل كرنے كي كوشش كي جا رہي ہو۔۔۔اور اس كے بعد اس پر اسي طرح پابندي نافذ كر دي جائے جس طرح ايٹم بم كے حوالے سے ہے۔۔۔ خير ويسےوجي بھائي كي بات كي تائيد كروں گا كہ اس دھاگےپر مزيد معلومات آني چاہيں۔۔۔۔ اصحاب علم و فكر كو توجہ كرنےكي ضرورت ہے۔ |
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (09-08-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کلوننگ اور ڈی این اے دونوں الگ الگ موضوع ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | شمشاد احمد (09-08-11), عبدالقدوس (09-08-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو پہلے كسي ايك پر آپ روشني ڈال ديں دوسرے پر بعد ميں سہي۔۔۔۔۔ نو پرابلم
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوجی میں تو خود اندھیرے میں بیٹھا ہوں
![]() بھلا ہو کے ای ایس سی کا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| يہ, ہے۔, کوئی, کرتے, گے, گا۔, كيا, كر, وضاحت, چاہتا, ميں, ايك, اللہ, السلام, بھلا, تفصيل, جاننا, جائے, حوالے, خیال, خلاصہ, روشنی, طرح, عليكم, غير |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ كيا كريں گے؟ | Atia jamali | بچوں کی تعلیم و تربیت | 18 | 11-11-09 02:11 PM |
| جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔ | sahj | مطالعہ حدیث | 1 | 08-06-09 06:50 PM |
| كيا وضوء اور نماز كے ليے صاف جگہ نہ ملنے پر نماز ميں تاخير ہو سكتى ہے ؟ | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 0 | 05-01-09 08:16 PM |
| خدا كيا چاهتا هے | Atia jamali | گپ شپ | 11 | 04-10-08 06:20 AM |
| بلاگ كيا ہے ؟ | چاچا کمال | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 04-12-07 09:12 AM |