واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


لہسن کا استعمال اوسٹیو پروسس سے بچا سکتا ہے

Like Tree1Likes
  • 1 Post By مرزا عامر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 07:45 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لہسن کا استعمال اوسٹیو پروسس سے بچا سکتا ہے

لہسن کا استعمال اوسٹیو پروسس سے بچا سکتا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ

ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف ہو ا ہے کہ غذا میں لہسن کا زیا دہ استعما ل خوا تین کو ہڈیوں کی کمزور ی کے مر ض او سٹیو پرو سس سے بچا سکتا ہے۔ لندن کے کنگز کا لج میں کی جا نے والی تحقیق کے مطابق لہسن میں پا ئے جا نے والا مخصو ص جزو جسم میں ہڈیوں کو کمزور کر دینے والے انزائم کو پیدا ہونے سے رو کتا ہے جس سے او سٹیو پر وسس کے مر ض کا خطرہ کم ہو جا تا ہے ۔ دو ہزار خواتین پر کی گئی اس تحقیق کے مطابق وہ خو اتین جن کی خوراک میں لہسن کی مقدارزیادہ پا ئی گئی ان میں اوسٹیو پر وسس کے مر ض کی شرح نسبتا کم تھی اور ان کی ہڈیا ں دیگرخوا تین کی بہ نسبت زیا دہ مضبو ط تھیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
saraah (05-03-11), مون (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 07:52 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ، یہ کیسے پتا چلا تھا کہ ان کی ہڈیاں زیادہ مضبوط تھیں‌؟
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-11, 07:29 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
شکریہ ، یہ کیسے پتا چلا تھا کہ ان کی ہڈیاں زیادہ مضبوط تھیں‌؟
مختلف ٹیسٹ سے پتا چل جاتا ہے کہ ہڈیاں کتنی مضبوط ہیں ۔ بڑی عمر میں جا کر یہ مرض عموماً خواتین کو ہی لاحق ہوتا ہے اور بعض مرتبہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ زرا سا گرنے سے ہڈی ٹوٹ جاتی ہے
کچے لہسن کے دو دانوں کو اگر باریک کر کے کاٹا جائے اور تھوڑے سے پانی کے ساتھ پی لیا جائے تو اس سے ذہنی الجھن میں فائدہ ہوتا ہے ۔
اس کے علاوہ دل کے مریضوں اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیئے بھی لہسن اپنی مثال آپ ہے ۔
ارشی likes this.
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
Farrukh (10-03-11)
پرانا 05-03-11, 08:05 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے علاوہ دائمی بلغم کا شکار مریضوں کے لئے بھی مفید بتایا جاتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-11, 12:59 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو پیاز خوب کھانا چاہئیے
پتا نہیں‌بچپن میں‌جب ہم کھاتے تھے تو ڈانٹ کیوں‌پڑتی تھی؟
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
Farrukh کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 02:25 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Farrukh مراسلہ دیکھیں
پھر تو پیاز خوب کھانا چاہئیے
پتا نہیں‌بچپن میں‌جب ہم کھاتے تھے تو ڈانٹ کیوں‌پڑتی تھی؟
فرخ بھائی یہاں بات لہسن کی ہو رہی ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہڈیوں, ہونے, ہے۔, ہزار, کنگز, گئی, پیدا, والی, والا, لندن, لج, مر, مطابق, اللہ, السلام, استعمال, بر, تین, جن, جزو, خواتین, خطرہ, دہ, دینے, غذا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ محمد عاصم ایمان 229 10-04-11 12:31 AM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجراء! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 36 28-02-09 10:10 PM
مشرف کا استعفیٰ میاں شاہد گپ شپ 6 05-06-08 11:34 AM
جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری instafotos خبریں 0 22-05-08 04:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger