واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


لیموں کا رس دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-11, 07:51 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لیموں کا رس دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید

لیموں کا رس دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید

السلام علیکم

Name:  Lemon Juice.jpg
Views: 47
Size:  5.6 KB
ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں کا رس دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں آرام کا باعث بنتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اگر مسوڑھوں سے خون رستا ہو تو متاثرہ جگہ پر لیموں کا رس لگانے سے مسوڑھے صحت مند ہوجاتے ہیں۔ جبکہ لیموں کا رس پانی میں ملا کر غرارے کرنے سے گلے کی تکلیف بھی کم ہوجاتی ہے۔اس کے علاوہ لیموں کا رس بلڈ پریشر کو معمول کے مطابق رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ لیموں پانی کا روزانہ استعمال جلدی بیماریوں سے بھی تحفظ فراہم کرتا ہے

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-02-12), ھارون اعظم (26-02-11), سیفی خان (23-10-11), شبنم (26-02-11), عروج (22-10-11)
پرانا 26-02-11, 11:36 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-02-12)
پرانا 22-10-11, 03:35 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسوڑھؤں میں سےخون کےمسئلےکےلیےمَیں بھی استعمال کرکے دیکھتی ھوں۔جزاک اللہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-02-12)
جواب

Tags
ہے۔, فراہم, کہنا, پانی, لیموں, مفید, ملا, مند, متاثرہ, مطابق, السلام, استعمال, بیماریوں, بنتا, باعث, تحفظ, جگہ, جلدی, خون, درد, رکھنے, رکھتا, روزانہ, صلاحیت, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حقہ پینے سے دانتوں اور مسوڑھوں کو نقصان پہنچتا ہے سیپ شعبہ طب 0 23-02-11 11:13 PM
آنکھوں میں انتظارکے لمحات سونپ کر زارا شاعری اور مصوری 0 19-02-11 02:53 PM
دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید سیپ شعبہ طب 2 02-02-11 02:43 AM
چاندی سونا دیکھوں میں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:04 PM
سوچا تو میرا عکس تھا آنکھوں میں تمہاری محمدعدنان شاعری اور مصوری 9 03-12-07 05:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger