واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-11, 10:58 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت

موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
طبی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ جاڑے کے موسم میں ہونے والے فلو وغیرہ کی شکایات سے بچنے کے لئے حیاتین ڈی (Vitamin D) کا استعمال بہت مفید ہوتا ہے۔ حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگر جسم میں حیاتین ڈی کی مقدار کم ہوجاتی ہے تو اس سے ذیابطیس ، ذہنی پستی ، دمہ کے علاوہ کینسر جیسی بیماریاں لا حق ہو سکتی ہیں۔ ان ماہرین نے واضع کیا ہے کہ جسم پر جب دھوپ کی کرنیں پڑتی ہیں تو اس سے خون میں حیاتین ڈی شامل ہونے لگتا ہے۔ اس حیاتین کی خوبی یہ ہے کہ یہ جسم کے مدافعتی نظام کو طاقتور بناتا رہتا ہے۔ اس لئے کوشش کی جائے کہ خاص طور پر اس موسم میں حیاتین ڈی رکھنے والی غذائیں کھائی جائیں اور دن میں خصوصاً صبح کے وقت سورج کی روشنی کی کرنوں کو جسم پر پڑنے دیا جائے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-01-11)
پرانا 18-01-11, 11:13 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 11:16 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چونکہ سردیوں میں سورج بہت کم نکلتا ہے خصوصاً شمالی یورپ میں تو اس طرح قدرتی وٹامن ڈی کا ذریعہ تقریباً منقطع ہو جاتا ہے ۔ اس لیئے شمالی یورپ میں بچوں کو وٹا من ڈی کی گولیاں کھلائی جاتی ہیں تاکہ ان کے جسم میں کیلشیم صحیح طور پر جذب ہو سکے اور ان کی نشونما میں فرق نہ آئے ۔ یاد رہے کہ وٹامن ڈی کی کمی کے باعث کیلشم ہڈیوں میں جذب نہیں ہوتا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quot, ہوتا, ہے۔, کوشش, وقت, والی, لگتا, نظام, موسم, اہمیت, اللہ, السلام, استعمال, ثابت, جیسی, جائیں, جائے, خون, ذہنی, رکھنے, سورج, طور, طاقتور, غذائیں, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مالداروں کوکھٹکنے والی جھگیوں میں سردی نے تین "چراغ" گل کردیے جاویداسد خبریں 4 03-12-10 11:19 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
مایا "ماں "کوسلا م ،اسی فیصدبھارتی کر پٹ ہیں جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:04 PM
تین"ہیرو"گراﺅنڈ سے"کٹہر ے"میں آ گئے جاویداسد خبریں 0 02-09-10 03:20 PM
پاکستان میں ہجڑوں کی قانونی جیت اور نعرہ "وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے" گوہر گپ شپ 11 25-12-09 02:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger