واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


میٹھی چیزیں سرطان کی زبردست نشونما کرتی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-11, 11:21 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میٹھی چیزیں سرطان کی زبردست نشونما کرتی ہیں

میٹھی چیزیں سرطان کی زبردست نشونما کرتی ہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سرطان سے متعلق تحقیق کرنے والے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میٹھی چیزیں کھانے سے سرطان کی زبردست نشونما ہوتی ہے۔ لاس اینجلس میں یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کی گئی تحقیق کے مطابق ٹیومرکے خلیوں کو مختلف چیزوں میں شوگر کی قسمیں fructose اور گلوکوز دی گئیں جس سے پتہ چلا کہ fructose لینے والے خلیوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا گیا۔ڈاکٹر Anthony Heaney کی قیادت میں تحقیق کرنے والی ٹیم نے اپنی یہ کاوش Cancer Research نامی جریدے میں شائع کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس تحقیق سے ثابت ہوا کہ جو افراد کسی بھی قسم کے ٹیومر میں مبتلا ہیں انہیں غذا دینے میں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ایسے مریضوں کو کسی بھی طرح وہ چیزیں چاہے پھل ہی کیوں نہ ہوں ، نہ دی جائیں جن میں fructose موجود ہو۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-02-11)
پرانا 16-02-11, 10:09 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میٹھا صحت کے لیے اتنا نقصان دہ ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, ہے۔, کھانے, گئی, یونیورسٹی, والی, چاہیے, موجود, متعلق, مریضوں, مطابق, افراد, اپنی, اللہ, السلام, انکشاف, اضافہ, ثابت, جائیں, خیال, دی, زبردست, ساتھ, غذا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نہ نہ کرتے میں ہاں کر بیٹھی جاویداسد خبریں 0 06-11-10 09:53 PM
یہ وقت اتحاد و یکجہتی اور متاثرین کی مدد کا ہے سیاست کا نہیں جاویداسد خبریں 0 23-08-10 08:06 PM
::::::: تین چیزیں بدبختی میں سے اور تین چیزیں نیک بختی میں سے ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 10 01-01-10 04:13 AM
کیا سیاست اور مذہب دو جدا جدا چیزیں ہیں ؟؟؟؟ راجہ اکرام سیاست 7 05-02-09 01:31 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger