واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


نابیناؤں کے لیے بائیونک آنکھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-07, 03:47 PM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نابیناؤں کے لیے بائیونک آنکھ

نابیناؤں کے لیے بائیونک آنکھ

امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی بائیونک یا مصنوعی آنکھ بنائی ہے جس سے بینائی سے محروم لوگ دیکھنے کے قابل ہو جائیں گے۔
ایک کمپیوٹر چپ پر مشتمل یہ آنکھ عینک میں نصب ویڈیو کیمرے سے منسلک ہوگی۔

عینک میں لگا ہوا کیمرہ دیکھنے والے وجود کی شکل کو چپ پر منتقل کرے گا جو اسے ایسے اشاروں میں تبدیل کرے گا جنہیں ذہن پڑھ سکے گا۔

یہ آنکھ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے پروفیسر گیسلین ڈاگنیلی نے بنائی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ انسانوں میں اس کے تجربات ایک سال کے اندر شروع ہو سکیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس آنکھ کے پیدا کیے ہوئے عکس بالکل مکمل تو نہیں ہوں گے لیکن اتنا ضرور ہو گا کہ ایک بالکل اندھا انسان چہروں کی شناخت کر سکے۔

اس مصنوعی آنکھ سے اس مریض فائدہ اٹھا سکیں گے جو بینائی کے عام مسائل سے دوچار ہیں۔ خیال ہے کہ برطانیہ میں ایسے مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ ہے۔

پروفیسر گیسلین ڈاگنیلی کا کہنا ہے ’ کہ عام لوگوں کے لیے شاید اس آنکھ سے بنائی ہوئی تصاویر محض خاکے ہوں تاہم ایک مکمل نابینا انسان کے لیے بہت اہم قدم ہوگا۔‘ انہوں نے کہا کہ اس آنکھ کو اصل آنکھ کے قریب تر لانے میں کافی عرصہ درکار ہوگا۔
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-07, 06:55 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 40
کمائي: 37
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نابیناؤں کے لیے بائیونک آنکھ

ماشاء اللہ بہت خوب ۔۔۔ کیا بات ہے،۔
صلا ح الدین مینگل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, قدم, لوگ, مکمل, منتقل, مسائل, اللہ, تصاویر, سال, شناخت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger