|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ناخن کی بیماری اور علاج
کئی خواتین کے ناخن کھوکھلے ہو جاتے ہیں باجود علاج کے دوا کے کسی طرح ٹھیک نہیں ہوتے۔ خواتین کو چاہیئے کہ روزانہ کی خوراک میں دودھ ، گوشت ، ایک بڑا سیب تازہ سبزیاں پھل وغیرہ ضرور شامل کریں ۔ پالش اتارنے والے لوشن بھی ناخنوں کو خراب کرتے ہیں ۔ جب ناخن پر پالش کی تہہ لگتی ہے تب بھی ناخن مرجھانے لگتے ہیں ۔ کچھ خواتین برتن دھوتے وقت ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لئے مختلف لوشن استعمال کرتی ہیں ان سے بھی ناخن خراب ہوتے ہیں ۔ کپڑے دھونے کے لئے آج کل صابن کے بجائے پاؤڈر استعمال ہوتے ہیں ، غیر معیاری پوڈر بھی جلد اور ناخن خراب کرتے ہیں ، اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اس سے جلدی داد بھی ہو جاتا ہے ۔جو بڑی مشکل سے ٹھیک ہوتا ہے ۔ علاج : ایک علاج یہ ہے کہ لہسن کی ثابت پوتھیاں اچھی طرح دھو کر پانی کے بڑے پیالے میں بھگو دیجئے ۔ اگلے دن اس کا پانی کسی چھوٹے پیالے میں ڈال کر پانچ منٹ کے لئے صبح شام اس میں ناخن بھگوئیے اورلہسن چھلیئے ۔۔۔ اس کے علاوہ مہندی کے پتے پھولوں کے سرکہ میں بھگو کر پیس کر مرہم کی طرح لگائیے ۔ سرکہ بھی ناخن کے امراض دور کرتا ہے ۔ ایک ترکیب یہ ہے کہ مہندی کے مٹھی بھر پتے زیتون کے تیل میں اچھی طرح پکا کر چھان کر رکھ لیجئے رات کو سوتے وقت یہ تیل ناخنوں پر لگائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے -
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
معلومات کا شُکریہ۔ جزاک اللہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ناخُن اگرگیلا ھونے سے درد ھو تو ؟ کوئی علاج بتادیں؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ ، اچھی معلوماتی پوسٹ ہے !
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ایک ناخن سے کیا مراد ہے ؟
پورا ہاتھ گیلا ہونے سے ایسا ہوتا ہے یا ایک ناخن گیلا ہونے سے درد ہوتا ہے تو اپ اپنے معالج سے رجوع کریں کسی اچھی لیب سے ٹیسٹ کرائیں وٹامن کی کمی سے ہو رہا ہے یا کسی اور وجہ سے ----------------------- |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ایک ناخن کا درد سے مراد جب گھروں میں عورتیں کپڑے دھوتی ہیں یا برتن صاف کرتی ہیں اس میں لیوئیڈ بھی استعمال ہوتا ھے اور اس میں تیز یا لائٹ کیمیکلز بھی ہوتے ہیں جس سے کبھی کبھی زیادہ کام کرنے سے ہاتھ بہت نرم ہو جاتے ہیں اور کسی بھی انگلی کے ناخن کی جڑ میں سوراخ ہونے سے انفیکشن ہو جاتا ھے جس سے جڑ کے اندر پس پڑنے کے ساتھ سوجن بھی ہو جاتی ھے، اس لئے اس میں کوئی بھی ایک انگلی میں بہت زوروں کا درد چھڑ جاتا ھے، اس میں ایسا ھے کہ کچھ دن تک ربڑ و پلاسٹک گلو پہن کر پانی میں ہاتھ ڈالیں اور اس انگلی کو پانی سے محفوظ رکھیں۔ میں آپ کو پرسکرپشن لکھ دیتا ہوں ایک کیپسول اور گولی صبح اور شام کھائیں بہت جلد آرام آ جائے گا۔ ایک ہفتہ کا نسخہ ھے اگر جلد آرام آ جائے کا افاقہ محسوس ہو تو دوائی چھوڑ دیں۔ Amoxicillin capsules 500mg Ibuprofen tab 200mg والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کنعان صاحب!بعض لوگوں کو خاندانی طور پر اس طرح کا مسئلہ ہوتا ہے کہ کچھ عرصہ بعد ایک یا کئی ناخن خراب ہو جاتےہیں ۔ہمارے پڑوس میں ایک ڈاکٹر صاحب کا اس بیماری کےبارے میں کہنا ہے کہ یہ موروثی بیماری بھی ہے۔اور جس طرح کہا جاتا ہے کہ ’’علاج دنداں،اخراج دنداں‘‘ اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ’’علاج ناخن،اخراج ناخن‘‘
اخراج ناخن سن کر لگتا ہے کہ یہ کافی تکلیف دِہ عمل ہوگا حالانکہ ایسا نہیں اس میں اتنی ہی تکلیف ہوتی ہے جتنی کہ سوئی لگوانے میں ۔
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں |
|
|
|
| ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (02-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کرتے, وقت, لگتی, مہندی, آیا, آج, اچھی, استعمال, بڑے, بڑا, تب, ثابت, جلد, جلدی, جاتا, خواتین, دھونے, دیکھنے, دور, رکھنے, رات, علاج, صابن, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|