| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
نظام سیالہ (lymphatic system) اصل میں حیوانات (بشمول انسانوں) کے اجسام میں پایا جانے والا ایک پیچیدہ شراکہ (network) ہوتا ہے جو سیالہ عقد (lymph nodes)، سیالہ قنوات (lymph ducts)، سیالوی انسجہ (lymphatic tissues)، سیالہ شعریات (lymph capillaries) اور سیالہ اوعیہ (lymph vessles) پر مشتمل ہوتا ہے؛ نظام سیالہ بنانے والے ان تمام اعضاء کو مجموعی طور پر سیالتی اعضاء (lymphoid organs) کہا جاتا ہے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
نظام سیالہ میں شامل نالیوں یا قنوات (ducts) کو سیالہ قنوات (lymph ducts) کہا جاتا ہے اور ان قنوات میں سب سے بڑی نالی یا قنات ؛ قنات صدریہ (thoracic duct) کہلاتی ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سیالہ عقد (lymph nodes) اصل میں ایسے عقد (nodes) ہوتے ہیں کہ جو نظام سیالہ (lymphatic system) کی تشکیل میں بنیادی کردار رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے ان عقد (واحد : عقدہ (node)) کو سیالتی اعضاء (lymphoid organs) میں شمار کیا جاتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سیالوی نسیج (lymphatic tissue) ایسی نسیج (tissue) کو کہا جاتا ہے کہ جو نظام سیالہ سے متعلق ہوتی ہے اور اس نظام کی پیوندی نسیج (connective tissue) کی تشکیل میں کردار ادا کرتی ہے۔ اس سیالوی نسیج (جمع : انسجہ) میں کثیر مقدار میں سیالویات (lymphocytes) کے خلیات (cells) پاۓ جاتے ہیں[1] ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| system, عقد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| System has Halted | yousafdummar | Ask Experts ماہرین کی رائے | 13 | 19-10-10 08:36 PM |
| Backup your system | wajee | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 3 | 08-09-09 10:48 PM |
| جاگیردارانہ نظام Feudal System | طارق راحیل | سیاست | 4 | 04-01-09 08:59 AM |
| دو جماعتی نظام Two Party System | طارق راحیل | سیاست | 0 | 01-01-09 08:28 PM |
| File System Settings | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 19-08-07 10:14 PM |