| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
بہن تشریف لائیں
ست بسم اللہ ست بسم اللہ لنگ آو میڈی سوہنڑی بہن جی باجی آج کئسے آنا ہوا جی مفید مشوروں کے ساتھ آنا ہوا کون سے باجی ؟ جی بتاتی ہوں ٭ حاملہ خواتین کے لیے ضروری ہے کہ وہ حمل کے دوران چار دفعہ طبی معائنہ ضرور کروائیں۔ ٭ حاملہ خواتین اپنے حمل اور زچگی کے دوران اضافی خوارک کے ساتھ ساتھ فولاد کی گولیاں کھاتی رہیں ۔ ٭ کسی بھی ناخوشگورار واقعہ سے نمٹنے کے لیے اور محفوظ زچگی کےلئے تربیت یافتہ فرد٬ صاف جگہ ٬ سواری اور پیسوں کا انتظام پہلے سے کر لیں۔ ٭ ان ایام میں محتاط رہیں اور حمل اور زچگی کے دوران خطرناک علامات کی صورت میں فوراً صحت مرکز سے رجوع کریں۔ ٭ انفکشن اور دوسری بیماری سے بچاؤ کے لیۓ زچگی کے وقت یقین کرلیں کہ دائی کے ہاتھ اور جگہ صاف ہیں ۔ ٭ بچہ کا ناڑوکاٹنے کےلئے ہمیشہ نیا بلیڈ اور ناڑو باندھنے کےلئے صاف اور نیا دھاگہ استعال کریں ۔ ٭ پیدائش کے بعد نوزائیدہ کو گرم رکھیں۔ ٭ پیدائش کے بعد نوزائیدہ کو فوراً ماں کا دودھ شروع کرائیں۔ ٭ پیدائش کے بعد نوزائیدہ کو چھ گھنٹے تک نہ نہلائیں۔ ٭ پیدائش کے بعد نوزائیدہ میں خطرناک علامت کی صورت میں فوراً مرکز صحت ریفر کریں۔ ٭ بچے کو چھ ماہ تک صرف اور صرف ماں کا دودھ پلائیں اور بعد میں بھی ماں کے دودھ کو ہی اوّلین ترجیح دیں ۔ ٭ بچے کی پیدائش کے بعد ماں کی صحت کا خیال رکھیں اور خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرتے ہوۓ بچوں کی پیدائش میں کم از کم تین سال کا وقفہ رکھیں۔ ٭ مختلف جان لیوا بیماریوں سے بچاؤ کے لیۓ بچے کا حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کروائیں اور باقاعدگی سے وزن کروائیں۔
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے -
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے Last edited by عصمت; 28-05-11 at 08:58 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوۓ, کورس, کرتے, پہلے, وقت, چار, مکمل, منصوبہ, ماں, اپنے, از, بھائی, بچوں, بچے, خواتین, دفعہ, دیں, سال, شروع, ضروری, علامات, علامت, صاف, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انبیاءِ کرام علیہم السلام کا اپنے مزارات میں جسموں کے ساتھ زندہ ہونے کا بیان | خرم شہزاد خرم | مطالعہ حدیث | 60 | 11-04-11 07:27 PM |
| خوراک کے ساتھ ریڈی ایشن مانیٹر بھی | زارا | عمومی سائنس | 0 | 23-03-11 08:24 PM |
| نیوی نے 38 گھروں کی چابیاں متاثرین سیلاب کے حوالے کر دیں | گلاب خان | خبریں | 0 | 04-12-10 06:10 AM |
| ہری پورمیں ایک عیسائی وکیل بیوی اور پانچ بچوں سمیت قتل | جاویداسد | خبریں | 1 | 04-10-10 02:42 PM |
| لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کی کارکردگی بڑھانے سے دیہات میں صحت کے مسائل کم ہونگے، زبیرخالق | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 11-01-08 02:15 PM |