|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ بات مسلمہ ہے کہ بلب کی ایجاد کے بعد انسانی نیند کی اوسط میں کمی آتی گئی- نیند کے ماہرین کے مطابق دور حاضر کی زندگی کے انداز بھی اس کی ایک اہم وجہ ہیں جیسے کراچی جیسے شہروں میں شادی بیاہ کی تقاریب اب وقت پر پوری نہیں ہوپاتی تاخیر کو لازمی سمجھ کر قبول کرلیا گیا ہے 12 سے 1 بجے شب کے بعد کھانا معمول بن گیا ہے- اب تو بچے بھی بڑوں کے ساتھ رات گئے دیر تک جاگتے اور اسکولوں میں اونگھتے رہتے ہیں- سماجی اور تفریحی سرگرمیاں اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ لوگ سونے کے اوقات کے بعد بھی جاگتے رہتے ہیں- انٹرنیٹ کی وجہ سے بھی لوگ گھنٹوں بعد سوتے ہیں- یہ اور اس قسم کی بےشمار مصروفیات اور سرگرمیوں کے نتیجے میں نیند کی مقدار کم ہوگئی ہے- نیند کے سلسلے میں فلپائن اور تھائی لینڈ میں ہونے والے ایک سروے میں شامل 3688 افراد میں سے 80 فیصد نے بتایا کہ کام اور مصروفیات کی کثرت کے نتیجے میں وہ سخت دباؤ کے شکار رہتے ہیں- جس کی وجہ سے وہ نیند کی کمی اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل کے شکار رہتے ہیں- بعض افراد کے مطابق وہ نیند کے لیے وقت نہیں نکال پاتے- وقت ملے بھی تو انہیں نیند نہیں آتی- نیند کے مسائل میں دو شکایتیں سرفہرست ہیں- ایک بے خوابی اور دوسری نیند کے دوران سانس کا رکنا- جاپان میں 20 لاکھ افراد حبس کی تکلیف سے دوچار ہیں-تھائی لینڈ میں 15 سال سے زیادہ عمر کے 30 لاکھ افراد نیند کے امراض و مسائل سے دوچار ہیں-
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | مون (08-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیرنگ کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھانا, کراچی, گئی, پیدا, وقت, وجہ, لوگ, لازمی, نیند, ملے, مسائل, مطابق, آتی, اللہ, السلام, انٹرنیٹ, انداز, بچے, دوچار, دور, رات, زندگی, سال, شادی, شب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسنت منانے پر اصرار کیوں؟ | ALI-OAD | سیاست | 4 | 23-02-10 06:35 AM |
| آخر کیوں؟ | shafresha | عمومی بحث | 22 | 10-12-09 10:38 PM |
| خبطِ عظمت کا جنون !!,,,,آخر کیوں؟ | shafresha | عمومی بحث | 9 | 30-11-09 11:29 PM |
| شادی دیر سے کیوں؟ | بھائی | عمومی بحث | 15 | 07-01-09 09:36 AM |
| امت مسلمہ مدد الہیٰ سے محروم کیوں؟ | چیتا چالباز | اسلامی عقیدہ | 7 | 18-12-08 08:16 AM |