| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جدید طبی تحقیق کے مطابق نیند کے دوران خراٹے لینے کا عمل متعدد بیماریوں کی پیشگی علامت ہوتی ہے۔ خراٹے لینے والے خواتین وحضرات کو مکمل طبی معائینہ کرانا چاہئے۔ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے اجلاس میں پیش کی جانے والی اس تحقیق میں خراٹے لینے والے 18 ہزار سے زائد افراد میں مختلف بیماریوں اور قوت مدافعت کو دیکھا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق نیند میں خراٹے لینے والے افراد کو معدے، پھیپھڑوں ، گلے اورسانس کے امراض کا شدید خطرہ لاحق رہتا ہے اور ان کی نیند بھی پر سکون نہیں ہوتی۔ اس صورتحال کے دوران اگر قبل از وقت طبی اور احتیاطی تدابیر اختیار کر لی جائیں تو بیماریوں کے جال میں پھنسنے کی نوبت سے بچا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق خراٹے لینے کی 12 سے زیادہ مختلف وجوہات ہوتی ہیں اور یہ تمام وجوہات کسی بھی انبار ملٹی سے پیدا ہوتی ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھائیں۔ خراٹے اس قدر خطرناک ھیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (22-10-11), حیدر (22-10-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بالکل ٹیک ہے،،،،،،،،،،،،،،،میں خود انہی چیزوں سے دوچار رہتا ہوں/
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں نے تو سنا تھاتھکاوٹ کے باعث خراٹے آتے ہیں ذیادہ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ جسم میں مختلف تبدیلیاں رو نما ہوتی ہیں ۔ بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ سانس کی نالی میں ڈھیلا پن شروع ہو جاتا ہے ۔ جن لوگوں کی سانس کی نالی میں ڈھیلا پن زیادہ ہوتا ہے تو سونے کے دوران سانس کی نالی پھول جاتی ہے جس کی وجہ اس کی جگہ تنگ ہو جاتی ہے اور پھیپھڑوں میں ہوا داخل ہوتے وقت آواز پیدا ہوتی ہے۔
اگر سونے سے قبل گرم پانی اور نمک کے غرارے کر لیئے جائیں اور نمک کے پانی کے چند قطرے ناک میں ٹپکا لیئے جائیں تو اس سے گلے کی طرف سانس کی نالی کم پھولتی ہے اور خراٹوں میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اگر ناک میں چند قطرے زیتون کے تیل کے بھی ڈال لیئے جائیں تو کافی فائدہ ہوتا ہے ۔ خراٹوں کا مسئلہ خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کہیں زیادہ ہوتا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا ایک بھائی بھی خوب زور و شور سے خراٹے لیتا ہے۔ ایک چچا ہیں ان کو بھی اسی قسم کی عادت ہے۔ جب یہ دونوں چھڑے چھانٹ تھے، تو ایک مرتبہ ان کے ساتھ سونے کا اتفاق ہوا۔ رات کو گپیں لگاتے رہے ، ایک طرف چچا تھے اوردوسرے طرف بھائی، درمیان میں ، میں لحاف میں گھس کر خاندان کے مزے لے رہا تھا۔ خیر پھر ہم لوگ سو گئے۔ کسی وجہ سے رات کو میری آنکھ کھل گئی۔ اب دوبارہ نیند نہ آئے ۔ ایک طرف سے بھائی کی صدا آئے " خڑااں خڑاں خڑااااااں ں ں" ۔ وہ خاموش ہو تو چچا کی بانگیں شروع ہو جائیں " خاؤں خاؤں خڑاں خڑاں خڑاںں ں ں"
اب بدر صاحب کبھی تکیہ سر کے اوپر دیں ، تو کبھی کوئی طریقہ اپنائیں ۔ لیکن خوفناک خراٹوں کی وجہ سے نیند راہ فرار اختیار کر چُکی تھی۔ آخر میرے ذہن میں ایک ترکیب آئی۔ سب سے پہلے میں نے بھائی کو ہلایا اور گھبرائی ہوئی آواز میں کہا 'چوہا چوہا"۔ بھائی ہڑبڑا کر اُٹھا "کدھر ہے؟" میں نے معصومیت سے کہا ابھی تو ادھر تھا۔اوہ شاید مجھے وہم ہوا۔ سو جاؤ" ۔ اُدھر سے نجات ملی تو اب باقی چچا سے نبٹنا رہ گیا تھا۔ میں نے گھما کر کہنی چچا کی پسلیوں میں دے ماری۔ چچا "غاؤں غاؤں کرتے ہوئے بولے۔۔۔ کیوں مار رہے ہو " میں نے معذرت خواہانہ اندا ز میں کہا کہ خواب میں جوڈو کراٹے کھیل رہا تھا۔ تو ہاتھ چل گیا ۔۔آپ سو جائیں" وہ بھی منہ پھیر کر سو گئے۔ اور مجھے بھی افاقہ ہوا۔ تب مجھے احساس ہوا کہ ان کی بیگمات کتنی مشکل کا شکار ہوں گی، جب بھائی کی شادی ہو گئی تو میں نے اسی سیاق و سباق میں بھابھی سے حال احوال لیا اور ہمدردی جتائی۔۔۔تو انہوں نے شوہر پرست ہونے کا ثبوت دینے کی کوشش کی اور کہا کہ "نہیں خراٹے لینے سے انسان کی طبعیت ٹھیک رہتی ہے" مجھے انکی شوہر پرستی ایک آنکھ نہ بھائی اور تُرت جواب دیا " ہاں بھابھی، خراٹے لینے والے کی اپنی طبعیت تو ٹھیک ہوتی ہی ہو گی، لیکن سب کو وہ بیمار کر دیتا ہو گا خراٹے لے لے کر" اب احساس ہوتا ہے کہ پرانے زمانے کی بیبیاں ہر وقت سر پر دوپٹہ باندھے سر درد کی شکایت کیوں کرتی رہتی ہو ں گی۔ انکو بھی خراٹے دار شوہر نصیب ہوتے ہوں گے ![]()
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
حيدر ، بپتا كيا سنائى ہے، ادب لطيف كا شہ پاره تحرير كيا ہے، يوسفى اور پطرس كى تحريريں ياد دلا ديں-
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائیں ہائیں ہائیں۔ ۔ ۔ ۔ میری تحریر کی تعریف۔
وہ بھی اتنے سال بعد۔ مجھے لگتا ہے آپ کا بلیک بیری آپ کو کسی اور کی تحریر پڑھوا دیتا ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ سو رہے ہیں جو کہ خراٹے لے رہا ہے اور اس کی وجہ سے آپ کو نیند نہیں آ رہی تو خراٹے لینے والے شخص کو جگانے کی ضرورت نہیں بلکہ ہلکا سا ہاتھ اس کے ہاتھ پر رکھ دیں یا اس کے ہاتھ کو معمولی سی حرکت دیں ۔ اس طرح خراٹے لینے والا شخص نیند سے بیدار بھی نہیں ہوگا اور اس کے خراٹے بھی بند ہو جائیں گے ۔
یہ آزمودہ ہے ۔ میری بیگم کا ۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہوتی۔, ہے۔, پھیپھڑوں, پیدا, وقت, والی, نیند, مکمل, مطابق, افراد, اللہ, السلام, از, تھا۔, تمام, تدابیر, جانے, جائیں, خواتین, خطرہ, دیکھا, شدید, علامت, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 05:52 AM |
| بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-08-10 07:13 PM |
| جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-07-10 06:36 PM |
| ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ | تفسیر حیدر | خبریں | 1 | 21-09-08 08:23 PM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف راولپنڈی اسلام آبادمیں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:25 AM |