| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف ہوا ہے کہ وہ بچے جو اپنے والد سے زیادہ قریب ہو تے ہیں زیا دہ خو ش رہتے ہیں ۔ برطانیہ میں ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ وہ بچے جو اپنے والد سے روزانہ گفتگو کر تے ہیں ان بچوں کی بہ نسبت زیادہ پر اعتماد اور خو ش ہوتے ہیں جو اپنے والد سے رو زا نہ گفتگو نہیں کر تے ۔گیار ہ سے پندرہ سال کے بارہ سو بچوں پر کی جا نے والی اس تحقیق کے نتائج کے مطابق صرف تیرہ فیصد بچے اپنے والد سے رو زانہ بات چیت کرتے ہیں جبکہ چھیالیس فیصد بچے صر ف کبھی کبھار ہی والد سے کھل کر بات کر تے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (12-02-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, کھل, کرتے, گو, والی, قریب, چیت, نسبت, مطابق, اپنے, اللہ, السلام, اعتماد, بچوں, بچے, بارہ, برطانیہ, تیرہ, تے, تحقیق, خو, زیادہ, سو, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین | گلاب خان | شعبہ طب | 0 | 19-02-11 03:12 AM |
| عوامی نیشنل پارٹی کی مزید وزارتیں نہ دینے پر علیحدگی کی دھمکی | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-09-08 05:49 PM |
| صوبہ سرحد کی کابینہ میں مزید5 وزرا کو شامل کر لیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-04-08 12:05 PM |
| نگراں وفاقی کابینہ میں توسیع، مزید 4 وزراء کی حلف برداری، قلمدان الاٹ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:31 AM |
| نگراں وفاقی کابینہ میں مزید 2 وزراء کی شمولیت کا امکان، تعداد 26 ہوجائے گی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:33 AM |