واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


وزن کم کرنے کے 20 ٹوٹکے

Like Tree1Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-12, 12:15 AM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 11,420
کمائي: 1,071,946
شکریہ: 6,965
7,342 مراسلہ میں 17,749 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وزن کم کرنے کے 20 ٹوٹکے

وزن کم کرنے کے 20 ٹوٹکے

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ماہرین نے وزن کو کم کرنے اور اسے کنٹرول کرنے کے لئے بے حد آسان اور سادہ طریقے تجویز کئے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں۔

1۔ جب بھی کھانا کھائیں ، سلاد وغیرہ کا خصوصی اہتمام کریں تاکہ روٹی اور چاول وغیرہ کی جگہ آپ ان سے پیٹ بھرسکیں۔

2۔ ایسی خوراک کھائیں ، جس میں کم کلوریز ہوں۔

3۔ صرف اس وقت کھائیں جب آپ کو اس کی ضرورت ہو۔

4۔ غذا کو جسم کا ایندھن خیال کریں۔

5۔ ہمیشہ بیٹھ کر کھائیں چلتےپھرتے نہ کھائیں۔

6۔ کھانے کے دوران مطالعہ نہ کریں اور نہ ٹی وی دیکھیں۔

7۔ باہر جائیں تو آئسکریم یا مٹھائی نہ کھائیں۔

8۔ یہ یاد رکھیں آپ نے کیا اور کب کھایا تھا۔

9۔ بغیر ملائی کا دودھ استعمال کریں۔

10۔ چائے کافی کے وقفے کو کھانے کا وقفہ بنائیں۔

11۔ بسکٹ ، کیک ، مٹھائیاں چھوڑ دیں ، یہ چیزیں وزن میں اضافی کر دیتی ہیں۔

12۔ گھر میں پھل اور ایسی چیزوں کا اسٹاک رکھیں جن میں چکنائی نمک اور شکر کم ہو۔

13۔ ہمیشہ بغیر چربی کا گوشت کھائیں۔

14۔ ہمیشہ چھوٹی پلیٹ میں کھانا کھائیں۔

15۔ دن میں 2 سے زیادہ بار نہ کھائیں۔

16۔ ایک وقت کا کھانا صرف ایک بار کھائیں۔

17۔ مشروب میں پانی کی مقدار بڑھائیں۔

18۔ کھانے سے پہلے پانی ضرور پئیں۔

19۔ ہلکی پھلکی ورزش ضرور کریں۔

20۔ مونگ پھلی ، بادام اورخشک میوے کم استعمال کریں۔
ارشی likes this.
__________________
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ


مرے چارہ گر کو نوید ہو صفِ دُشمناں کو خبر کرو
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چُکا دیا

کرو کج جبیں پہ سرِ کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرورِ عشق کا بانکپن پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا


سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (06-04-12), Miss Khan (06-04-12), یاسر عمران مرزا (10-04-12), نورالدین (10-04-12), مرزا عامر (06-04-12), ارشی (22-05-12), تبتیلا انجم (10-04-12), زارا (06-04-12), شکرالی (22-08-12), عبدالقدوس (06-04-12)
پرانا 06-04-12, 12:18 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,904
کمائي: 310,059
شکریہ: 36,583
14,162 مراسلہ میں 41,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وزن بڑھانے کے کوئی دو ٹوٹکے ہی بتادیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-04-12), مرزا عامر (06-04-12), سیپ (06-04-12), شکرالی (22-08-12)
پرانا 06-04-12, 12:25 AM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 11,420
کمائي: 1,071,946
شکریہ: 6,965
7,342 مراسلہ میں 17,749 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
وزن بڑھانے کے کوئی دو ٹوٹکے ہی بتادیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

Ensure پینے سے میرا وزن 5 kg بڑھا ہے
اسکے علاوہ کھجور کو دودھ میں پکا کر کھانے سے بھی وزن بڑھتا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-04-12), نورالدین (10-04-12), شکرالی (22-08-12)
پرانا 06-04-12, 01:10 AM   #4
Banned
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 26
مراسلات: 10,810
کمائي: 307,602
شکریہ: 1,712
7,029 مراسلہ میں 16,088 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
وزن بڑھانے کے کوئی دو ٹوٹکے ہی بتادیں
صبح نہارمعدہ سیب کھائیں. ہفتے میں ۴ دن ڈیٹ شیک پئیں.‏‎
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-04-12), شکرالی (22-08-12)
پرانا 06-04-12, 03:10 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 4,270
کمائي: 92,826
شکریہ: 7,458
2,627 مراسلہ میں 5,795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ، اچھی شئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے صرف کھانے کے بعد پانی پینا چھوڑا ہے تو اس سے بھی کافی فرق پڑا ۔۔۔۔!‌
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-04-12), سعد ملک (10-04-12), شکرالی (22-08-12), عبدالقدوس (06-04-12)
پرانا 06-04-12, 02:40 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 5,139
کمائي: 94,488
شکریہ: 29,450
4,502 مراسلہ میں 14,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
وزن بڑھانے کے کوئی دو ٹوٹکے ہی بتادیں
اگر کسی کا وزن کم ہے تو یہ کوئی فکر کی بات نہیں ۔ اگر طبیعت میں کمزوری وغیرہ ہے تو اس کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے نہ وزن بڑھانے کی ۔

آپ یہاں سے اپنا BMI یعنی Body Mass Index چیک کر سکتے ہیں
__________________
سوچنے والوں کی دنیا، دنیا والوں کی سوچ سے مختلف ہوتی ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-04-12), ناصحی (06-04-12), شکرالی (22-08-12)
پرانا 06-04-12, 03:49 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 45,783
شکریہ: 1,916
1,666 مراسلہ میں 5,215 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
7۔ باہر جائیں تو آئسکریم یا مٹھائی نہ کھائیں۔
باہر جا کرکھانے کا تو کوئی مسلہ نہیں مگر کیچن میں فریج اور فریزر کے اندر رکھی مٹھائی ہو یا آئس کریم ایک بار کھانا شروع کروں تو پھر ہاتھ کو بار بار کھانے سے روکنا اکثر بہت مشکل کام ہو تا ہے

Name:  I-Love-Ice-Cream.jpg
Views: 505
Size:  63.9 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-04-12), نورالدین (10-04-12), مرزا عامر (06-04-12), سعد ملک (10-04-12), شکرالی (22-08-12)
پرانا 06-04-12, 04:09 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,904
کمائي: 310,059
شکریہ: 36,583
14,162 مراسلہ میں 41,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اگر کسی کا وزن کم ہے تو یہ کوئی فکر کی بات نہیں ۔ اگر طبیعت میں کمزوری وغیرہ ہے تو اس کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے نہ وزن بڑھانے کی ۔

آپ یہاں سے اپنا BMI یعنی Body Mass Index چیک کر سکتے ہیں
Body Mass Index سے کیا معلوم ہوتا ؟
ویسے میرا وزن آئیڈیل ہے
65 کے جی
نو شوگر نو پریشر
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-04-12), مرزا عامر (06-04-12), شکرالی (22-08-12)
پرانا 06-04-12, 04:11 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 23,467
کمائي: 337,864
شکریہ: 25,733
17,491 مراسلہ میں 44,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو تین باتیں ہیں جنہیں خواہ مخواہ طول دے کر بیس نکتے بنائے گئے ہیں
آسان الفاظ میں
کھانا وقت پر اور کم کھائیں
چکنائی سے پرہیز کریں
بے ترتیب کھانے سے اجتناب کریں

اب بیس نکتے دیکھ کر ہی موٹا بندہ پریشان ہو جاتا ہو گا کہ پہلے تو ان کو پڑھنا، پھر ان بیس پر عمل کرنا کتنا مشکل ہو گا
یہی بات اگر تین چار پوائنٹس میں پیش کر دی جائے تو پڑھنے میں بھی اور عملانے میں بھی آسان ہو گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-04-12), سعد ملک (10-04-12)
پرانا 06-04-12, 04:12 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 23,467
کمائي: 337,864
شکریہ: 25,733
17,491 مراسلہ میں 44,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وزن میرا 64 یا 65 ہو گا
لیکن میں چاہتا ہوں کہ 62 سے زیادہ نہ ہو
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-04-12), شکرالی (22-08-12)
پرانا 06-04-12, 04:21 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 5,139
کمائي: 94,488
شکریہ: 29,450
4,502 مراسلہ میں 14,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
وزن میرا 64 یا 65 ہو گا
لیکن میں چاہتا ہوں کہ 62 سے زیادہ نہ ہو
پھر تو آپ کو 20 نکات پر ہی عمل کرنا ہوگا ۔ 3 یا 4 پر نہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-04-12, 04:30 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 23,467
کمائي: 337,864
شکریہ: 25,733
17,491 مراسلہ میں 44,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح کے نکات کی پابندی اگر کرتا تو میرا وزن 23 کلو ہوتا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (06-04-12)
پرانا 06-04-12, 04:34 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 5,139
کمائي: 94,488
شکریہ: 29,450
4,502 مراسلہ میں 14,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
Body Mass Index سے کیا معلوم ہوتا ؟
ویسے میرا وزن آئیڈیل ہے
65 کے جی
نو شوگر نو پریشر
بی ایم آئی سے معلوم ہو جاتا ہے کہ آپ کا وزن ضروت سے زیادہ تو نہیں ۔ اپنی لمبائی اور وزن کو اس میں لکھیں وہ آپکو بی ایم آئی دے دیگا ۔
اگر یہ 25 سے زیادہ ہے تو سمجھ لیں کہ آپ موٹاپے کی طرف بڑھ رہے ہیں لیکن اگر یہ 20 اور 25 کے درمیان ہے تو آپ کا وزن ٹھیک ہے
اسے آپ خود بھی نکال سکتے ہیں ۔ وہ ایسے کہ
آپ اپنے کلو گرام وزن کو اپنی لمبائی جو کہ میٹر میں ہو اس کے مربع سے تقسیم کریں ۔
مثال کے طور پر آپ کا وزن 70 کلو گرام ہے اور آپ کی لمبائی 1.737 میٹر ہے تو آپ آپنے وزن کو لمبائی سے تقسیم کریں تو جواب آتا ہے 40.299367 اب آپ اس حاصل شدہ عدد کو دوبارہ اپنی لمبائی یعنی 1.737 سے تقسیم کریں تو جواب آتا ہے۔ 23.2 یہ عدد 25 اور 20 کے درمیان ہے ۔ اس لیئے آپ موٹے نہیں ہیں ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-04-12), سیپ (06-04-12)
پرانا 10-04-12, 01:17 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,904
کمائي: 310,059
شکریہ: 36,583
14,162 مراسلہ میں 41,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار آج صدر میں نابینا بابا کی مشین سے وزن کیا تو میرا وزن 61 کلو رہ گیا ہے
ایک سال میں چار کلو کی یہ کمی خوب بتارہی ہے کے پاکستان کی معیشت کسقدر روبہ زوال ہے

مرزا صاحب ذرا وزن بڑھانے کے طریقے فٹافٹ بتائیں
مجھے تو ٹینشن ہوگئی

ویسے میرا قد ( 7"5') ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-04-12), مرزا عامر (10-04-12)
پرانا 10-04-12, 09:49 AM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل جنجوعہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 12,163
کمائي: 69,795
شکریہ: 7,408
6,777 مراسلہ میں 16,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل جنجوعہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل جنجوعہ کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال ہے یہ دھاگہ پڑھنے والے کا وزن خود ہی کم ہو جاتا ہے۔
محمدخلیل جنجوعہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل جنجوعہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-04-12), سعد ملک (10-04-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آزمودہ ٹوٹکے زارا گھریلو ٹوٹکے 3 12-11-11 07:31 PM
بیماریاں اور گھریلو ٹوٹکے سیپ شعبہ طب 5 18-01-11 10:15 AM
دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا :پرویز مشرف جاویداسد خبریں 11 05-12-10 04:24 PM
کام کے ٹوٹکے زارا گھریلو ٹوٹکے 1 01-11-10 11:41 AM
ٹوٹکے محمدعدنان گھریلو ٹوٹکے 11 06-06-08 01:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:37 AM

cpanel hosting 

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2014, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2014,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger