| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کٹائی کے بعد جتنی کم مدت میں پھل اور سبزیاں کھالی جائیں اتنی ہی ان
سے غذائیت زیادہ حاصل ہوتی ہے جب آپ نے پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنا ہو تو ٹھنڈے پانی اور اندھیرے کمرے میں رکھیں. سبزیوں کو کم سے کم پکائیں تاکہ وٹامن محفوظ رہیں کیونکہ زیادہ پکانے سے وٹامن ضائع ہوجاتے ہیں پھر اس پانی کو سوپ میں استعمال کریں یا پی لیں' گوبھی اورگاجر جیسی سبزیوں کے بیرونی سخت پتوں اور ان کے سروں میں بہت سے وٹامن ہوتےہیں اور اس سے ایک صحت بخش سوپ بنایاجاسکتاہے' وٹامن اے شب کوری سے بچاتاہے اور کئی قسم کے انفیکشنز کے خلاف بھی دفاع کرتاہے' وٹامن اے کی کمی سے بعض خواتین میں حمل کے دوران شب کوری کا مرض لاحق ہوجاتاہے۔ سبزپتوں والی سبزیوں کواپنی خوراک کا زیادہ سے زیادہ حصہ بنانے کی کوشش کیاکیجئے۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() |
اچھی شئرنگ ہے یہ سبزیا ں ڈائٹ کے لیئے بہت اچھی ہیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقعی درست کہا آپ نے
بہت اچھی شئرنگ ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| خواتین, خلاف, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پھلوں اور سبزیوں کے زیادہ استعمال سے رشتوں میں پرانی محبت لوٹائی جاسکتی ہے۔ تحقیق | گلاب خان | شعبہ طب | 0 | 19-02-11 03:06 AM |
| مہنگائی کا سیلاب، گھی، دالیں، چاول اور سبزیوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں | گلاب خان | خبریں | 1 | 03-11-10 04:40 AM |
| گندم پیداوار میں اضافے کا منصوبہ، 12 کروڑ سے 200 گرام بیج حاصل ہوسکا | گلاب خان | خبریں | 2 | 14-07-10 09:50 AM |
| حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تلوار دے کر بھیجے گیئے ہیں | sahj | مطالعہ حدیث | 2 | 19-08-09 06:24 PM |
| مجھے بڑے پیار سے ’’زیبی‘‘ کہتے ہیں ! | جان جی | تعارف | 64 | 20-03-09 08:04 AM |