واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


ٹاک تھراپی اضافی بھوک ختم کرنے کیلئے مددگار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 02:39 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹاک تھراپی اضافی بھوک ختم کرنے کیلئے مددگار

ٹاک تھراپی اضافی بھوک ختم کرنے کیلئے مددگار

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

: کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے اور زیادہ کھانے کے عادی ہوتی ہے تو ایسے لوگوں کو آسٹریلیا کے ڈاکٹرفلپیا ہے نے ٹاک تھراپی کا مشورہ دیا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ویسٹ سڈنی کی فاؤنڈیشن میٹنل ہیلتھ کے چیئرمین ڈاکٹر فلپیا ہے نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو بھوک زیادہ لگتی ہے اورزیادہ کھانے کے عادی ہیں ،مگر ان کے پاس الفاظ کاذخیرہ ہے تو وہ باتیں کرکے اپنی اس بیماری پر قابو پاسکتے ہیں۔اس بات کا جائزہ ہزاروں طلبہ کے ساتھ کئی بار مطالعہ کر کے لیا گیا ہے۔وافر مقدار میں کھانا کھاجانے سے قبض ،متلی اور دیگر پیٹ کی بیماریاں جنم لیتی ہیں جو موٹاپے کا سبب بنتی ہیں۔ڈاکٹر کاکہنا ہے کہ اس طرح کا مطالعہ پہلے کبھی نہیں کیا گیا ہوگااور اتنا مضبوط مطالعہ اس بات کے پختہ ہونے کا ثبوت ہے کہ باتیں کرکے ہی کھانے کے شوقین حضرات اپنی اضافی بھوک پر قابو پاسکتے ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوتی, ہوتے, کھانے, کھانا, کیلئے, پہلے, پیٹ, یونیورسٹی, لگتی, لوگ, مشورہ, اپنی, الفاظ, اللہ, السلام, اتنا, بنتی, بار, ثبوت, جائزہ, حضرات, ختم, ساتھ, عادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھونکے پہ تیرا شک ہو، یہ سوچا نہ تھا کبھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 02-12-10 09:06 PM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
یہ تو ھونا ھی تھا Haya 786 اپکے کالم 2 02-07-09 03:20 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
لاڑکانہ: ریلوے تھانہ سے کلاشنکوف،2 ایم پی فائیو گنیں چوری،3 پولیس اہلکار گ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger