واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


ٹوٹا دل دوا سے جُڑ سکتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-09, 03:19 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹوٹا دل دوا سے جُڑ سکتا ہے

ٹوٹا دل دوا سے جُڑ سکتا ہے

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر وقت پر علاج کیا جائے تو ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑا جا سکتا ہے۔

تحقیق کاروں کے مطابق یہ وہ بیماری ہے جس کا تعلق جذباتی اور ذہنی تناؤ سے بتایا جاتا ہے۔ان میں سے زیادہ تر مریض ایسپرن یا دل کے امراض کی ادویات سے مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے۔ان میں سے بیس فیصد کو شدید یاخطرناک حد تک بیمار بتایا گیا تھا۔

مریکن جرنل آن کارڈیالوجی کے جائزے کے مطابق یہ بیماری تناؤ کے ہارمونز میں اضافے کے سبب ہوتی ہے۔اس بیماری کو طبی زبان میں تکوتسوبو کارڈیومایو پیتھی کہا جاتا ہے

اس جائزے میں شامل 67 فیصد لوگ کسی طرح کے جسمانی یا جذباتی حادثے کا شکار ہوئے تھے جیسے کہ کسی رشتے دار کے بارے میں کوئی بُری خبر، کوئی گھریلو جھگڑا یا پھر کوئی جسمانی بیماری یا حادثہ۔مجموعی طور پر ان میں سے اکثریت کو ہسپتال میں ایسپرن یا دل کے امراض کی ادویات دی گئیں اور بیشتر مریض اگلے 48 گھنٹوں میں پوری طرح ٹھیک ہو گئے۔

چناچہ اب بلا تکلف دل تڑواتے پھرو۔ بس درد کا حل ایک گولی نئی ڈسپرین
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-09-10)
جواب

Tags
لوگ, مکمل, حل, دل, رشتے, علاج, صحتیاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اتنا ٹوٹا ہوں کہ رضی گانے 0 15-12-10 11:38 PM
دل جو ٹوٹا تو دیر تک روئے wajee شعر و شاعری 3 10-09-09 08:18 AM
دعا کا ٹوٹا ہوا مرزا محمد فاروق شاعری اور مصوری 5 02-06-09 06:42 PM
شکرہے کفر تو ٹوٹا!!!!!!!!!! چاچا کمال سیاست 5 11-05-09 12:50 PM
دور کہیں تارا ٹوٹا تھا''ثمینہ راجہ ہادی خان شعر و شاعری 0 08-02-09 08:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger