واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


ٹو تھ پیسٹ میں موجود کیمیکل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 01:09 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹو تھ پیسٹ میں موجود کیمیکل

ٹو تھ پیسٹ میں موجود کیمیکل

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مسو ڑھے اور دانتوں کوصحت مند رکھنے کے لیے ٹو تھ پیسٹ سب ہی استعمال کر تے ہیں لیکن ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق ٹو تھ پیسٹ میں موجود کیمیکل صحت کے لیے نقصا ن دہ بھی ہو سکتاہے ۔ یورپی یو نین کی سا ئینٹفک کمیٹی کے مطا بق زیا دہ تر ٹو تھ پیسٹ میں Triclosan نامی ایسا کیمیکل پا یا جا تا ہے جس کے استعمال سے جسم پر اینٹی با ئیوٹک ادویات مو ثر نہیں رہتیں اور بیکٹریا زیا دہ جلدی جسم پر حملہ آ ور ہو سکتے ہیں ۔رپو رٹ میں یہ بھی بتا یا گیاہے کہ Triclosan نامی یہ کیمیکل ہا رمونز پر بھی منفی اثر ڈا لتاہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹو تھ پیسٹ خریدتے ہو ئے اس با ت کا دھیا ن رکھنا چاہیے کہ اس میں Triclosan نا می کیمیکل مو جو د نہ ہو
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہا, کہنا, ٹو, لیکن, چاہیے, موجود, مند, ماہرین, اینٹی, ایسا, اللہ, السلام, اثر, استعمال, با, تے, تحقیق, تر, جلدی, جسم, حملہ, حا, دہ, رکھنے, رکھنا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھا ئیوں کی لاڈلی بہن؟ ۔۔۔۔ ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ڈاکٹرنور سالگراہیں 68 30-12-10 01:22 AM
ان پیج سے کورل ڈرا میں مطلوبہ فونٹ سائز پیسٹ کرنا dxbgraphics کورل ڈرا 0 15-10-10 01:56 AM
::: لنک کاپی پیسٹ میں پرابلم ::: عادل سہیل تجاویز اور شکایات 25 01-05-10 12:46 AM
سی ڈی سے اسکریچ مٹائیں اور وہ بھی ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ عرفان حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 11 02-03-10 04:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger