| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پودینے‘ کو عام طور پر گھروں میں چٹنی کے طور پر استعمال کیا جاتاہے لیکن بظاہر عام سی نظر آنے والی اس سبزی کے حیرت انگیز فوائد سامنے آئے ہیں۔ ایک معروف بھارتی اخبار کے مطابق ”پودینہ“ کی چٹنی مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ پودینہ کی خوشبو Saliva glands کو متحرک کردیتی ہے جو کھانے کوزودہضم بنانے کے ساتھ ساتھ معدہ کوٹھیک رکھتا ہے۔ اس کے استعمال سے نہ صرف متلی اور سر دردکا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ یہ عمل تنفس سے متعلق تمام خرابیوں مثلاً سینے کی جکڑ، حلق، پھیپھڑے کے انفکیشن کو دور کردیتی ہے۔ یہی نہیں بلکہ پودینہ کا روزانہ استعمال دمے کے مریضوں کے لیے بھی نہایت کار آمد ہے۔ تحقیق کے مطابق پودینہ کا جوس انسانی جلد کے لیے بہترین cleanser ہے جس سے چہرہ شاداب اور تمام جلدی بیماریاں مثلاً خارش، چہرے کے کیل مہاسے ختم ہوجاتے ہیں۔ پودینہ مچھر و دیگر کیڑے مکوڑوں کے کاٹے کا بہترین علاج بھی ہے اس کے ساتھ ساتھ پودینہ منہ میں پیدا ہونے خطرناک بیکٹیریا کا خاتمہ کرکے سانس لینے کے عمل کو خوشگوار بناتا ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | mama_shalla (14-05-12) |
![]() |
| Tags |
| فوائد, ہوتا, ہے۔, کھانے, کار, پیدا, والی, چہرے, نظر, متحرک, متعلق, مطابق, اللہ, السلام, اخبار, استعمال, بہترین, جلد, خوشبو, دور, سامنے, طور, علاج, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ | فرحان دانش | خبریں | 24 | 12-08-10 11:33 PM |
| توہین آمیز رپورٹ,,,, | sahj | عمومی بحث | 1 | 05-12-09 11:29 AM |
| حیرت انگیز ائیرپورٹ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 22 | 07-02-09 06:27 PM |
| بےنظیر بھٹو کا قتل ۔۔۔ دھماکا خیز تفتیشی رپورٹ | شیخ ہمدان | سیاست | 2 | 07-01-08 09:03 AM |
| کوئٹہ:ایئرپورٹ کے علاقے سے دو افراد گرفتار ، دھماکا خیز مواد برآمد | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 08:19 AM |