| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
چائے بہت سے لوگوں کا پسندیدہ مشروب ہے ، سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چائے نہ صرف تھکن اتارتی ہے بلکہ اس کے استعمال سے, ذہنی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ یہ دعوی ہالینڈ کے سائنس دانوں نے نیوٹریشن نیورو سائنس جرنل میں کیا ہے۔ تحقیقی رپورٹ کے مطابق چالیس سال تک کی عمر کے چوالیس افراد پر چائے کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ۔ تحقیق کے دوران پتہ چلا کہ چائے میں امائنو ایسڈ اور کیفین موجود ہوتے ہیں ۔ ان کا کمبی نیشن چائے پینے والوں کو ذہنی اور جسمانی تھکن اتارنے میں مدد دیتا ہے اور چائے پینے کے بعد لوگ خود کو چاق و چوبند محسوس کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ چائے کے استعمال سے دماغی کارکردگی پر بھی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مَیں اس سے سوفیصد متفق ھُوں۔
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ برین اسٹیمولیشن کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (23-10-11), مرزا عامر (22-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر صاحبی آپ نے منہ کی بات چھین لی۔ چائے سے ذہنی صلاحیت میں صرف وقتی طور پر تیزی آ جاتی ہے ۔ اس کا زیادہ استعمال دل کی دھڑکن میں اضافے کا باعث بنتا ہے ۔ کچھ لوگ اسے ذہنی دباؤ کم کرنے کے لیئے استعمال کرتے ہیں لیکن آہستہ آہستہ اس کے عادی ہو جاتے ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ایک دن میں پانچ سے چھ کپ چائے کے پی جاتا ہوں اس سے تو میرا دماغ بہت تیز ہونا چاہیے پر ایسا کچھ نہیں۔ہاں نیند بھگانے میں چائے کا کوئی ثانی نہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
brain stimulator دماغ کو جگاتا اور ایکٹو رکھتا ہے اس کا ذہانت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
چائے پہ بهى منحصر ہے.... كہ پينے كا مشروب ہے يا سيال حلوه ....
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیئرنگ ہےعزیزم!
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دودھ پتی کو اپ چائے تسلیم کرتی ہیں کیا؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہوتا, ہے۔, کہنا, کرتے, پتہ, پسندیدہ, لیا, موجود, مدد, مطابق, افراد, اللہ, السلام, استعمال, اضافہ, جائزہ, خود, دیتا, دماغی, ذہنی, سال, سائنس, صلاحیت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترقی پذیر ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم وتربیت | زارا | عائلی زندگی | 2 | 25-02-11 07:50 AM |
| ایسا ہوتا ہے جنہوریت کا انتقام | حیدر | سیاست | 0 | 24-08-09 10:12 AM |
| نیشنل کمانڈ اتھارٹی میں غیر ملکی کی شمولیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،دفتر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:19 AM |
| ’استعفوں کی کوئی اہمیت نہیں‘ | چاچا کمال | خبریں | 0 | 17-09-07 12:36 PM |