واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب

شعبہ طب شعبہ طب

چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 02:51 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث
امریکہ کے ماہرین غذائیات اور طبی ماہرین نے کہا ہے کہ چاول کی ایک قسم میں پایا جانے والا تیل خون میں کولیسٹرول کم کرتا ہے جبکہ چاول کےریشوں سے کولیسٹرول کم نہیں ہوتا۔ ماہرین کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوزیانا میں ماہرین نے تحقیق کے بعد اخذ کیا کہ جاپان اور بھارت میں پائی جانے والی چاولوں کی قسم برآن میں پایا جانے والا تیل کولیسٹرول کی مقدار میں کمی کا باعث بنتا ہے جس سے دل کو صحت مند رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ ماہرین نے چاولوں کے ریشے اور برآن قسم کی چاول میں تیل کے اثرات کا جائزہ لینے کےلیے مردوں اور عورتوں پر مشتمل دو گروپ بنائے اور دونوں گروپوں میں شامل مردوں اور خواتین پانچ ہفتے تک کھانوں میں الگ الگ طور پر چاول کی قسم برآن کے تیل اور گروپ کو چاولوں کے استعمال کی اجازت دی۔ کچھ دن بعد جب دونوں گروپوں کے لوگوں کا کولیسٹرول چیک کیا گیا تو جس گروپ نے برآن چاول استعمال کیے تھے ان کا کولیسٹرول دوسرے گروہ کی نسبت کم تھا۔ جس سے ثابت ہوا تھا کہ برآن قسم چاولوں میں پایا جانے والا تیل کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (27-10-08), ابن جلال (16-10-08), سیپ (09-10-08), عبدالقدوس (21-10-08)
پرانا 01-08-08, 04:14 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

زبردست
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 04:32 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

کُھلتا نہیں میرے سفر زندگی کا راز
لاوں کہاِں سے بندہ صاحب نظر کو میں
حیراں ہے بو علی کہ آیا میں کہاں سے ہوں
رومی یہ مجھ سے پوچھتا ہے کہ جاوںکدھرکو میں
جاتا ہوں تھوڑی دور ہر ایک راہ رو کہ ساتھ
پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-10-08)
پرانا 01-08-08, 05:44 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
زبردست
بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 05:45 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
کُھلتا نہیں میرے سفر زندگی کا راز
لاوں کہاِں سے بندہ صاحب نظر کو میں
حیراں ہے بو علی کہ آیا میں کہاں سے ہوں
رومی یہ مجھ سے پوچھتا ہے کہ جاوںکدھرکو میں
جاتا ہوں تھوڑی دور ہر ایک راہ رو کہ ساتھ
پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں
بہت خوب۔۔

بہت اہم اشعار ہیں۔

شکریہ شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 04:59 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 657
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

THANK YOU,very good information.
Ehsan.
malik ehsan آف لائن ہے   Reply With Quote
malik ehsan کا شکریہ ادا کیا گیا
sali4u (04-12-08)
پرانا 14-10-08, 09:02 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : malik ehsan مراسلہ دیکھیں
THANK YOU,very good information.
Ehsan.
احسان بھائی بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 11:04 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

سب جھوٹ ہے
سارا ڈرامہ اپنی مرضی کی چیزوں کو پروموٹ کرنے کیلیے کیا جاتا ہے
اس لیے اآپ ایسی باتوں سے متاثر نہ ہوا کریں
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 12:09 PM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جلالپوری مراسلہ دیکھیں
سب جھوٹ ہے
سارا ڈرامہ اپنی مرضی کی چیزوں کو پروموٹ کرنے کیلیے کیا جاتا ہے
اس لیے اآپ ایسی باتوں سے متاثر نہ ہوا کریں
ہمممممم آپ نے بھی خوب کہا۔۔۔لیکن یہ بات یہاں پر فِٹ نہیں ہو رہی ۔۔۔ یہ طبی ماہرین کی ریسرچ ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ کسی کے خلاف نہیں ہے ۔۔ نہ ہی کسی کو ڈاؤن کرنے کے لئے ہے۔

کمنٹس کا شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 11:42 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1
کمائي: 132
شکریہ: 1
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

Asslam-o-alikum
Good. i am appricate to you
Qamar Shabab آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 01:07 PM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

جناب Real Light آپ کا بہت بہت شکریہ
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 01:27 PM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

بہت عمدہ تحریر ہے اور ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بے حد شکریہ۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 01:15 PM   #13
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
بہت عمدہ تحریر ہے اور ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بے حد شکریہ۔
اور آپ نے ریپلائی کر کے ہماری حوصلہ افزائی فرمائی آپ کا تو بہت ہی شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 01:16 PM   #14
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
جناب Real Light آپ کا بہت بہت شکریہ
آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے تھریڈ کو اپنے ریپلائی سے زینت بخشی
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 01:17 PM   #15
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Qamar Shabab مراسلہ دیکھیں
Asslam-o-alikum
Good. i am appricate to you
بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری کوشش کو سراہا۔
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ehsan, چاول کولیسٹرول کمی, نظر, اللہ, امریکہ, اشعار, بھائی, تحریر, جھوٹ, جواب, خون, خواتین, خلاف, دل, زندگی, سفر, علی, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈے کولیسٹرول کےمریضوں کیلئےنقصان دہ نہیں سیپ شعبہ طب 3 30-12-11 12:16 AM
فوٹوشاپ سی ایس 5 مڈل ایسٹرن میں اردو لکھنا ممکن یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 16 31-01-11 10:43 AM
کولیسٹرول کو کنٹرول سیپ شعبہ طب 4 04-01-11 01:05 PM
مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا توملکہ ایسٹر کا مقبرہ تباہ کردیں گے،ایرانی انتہا پسندوں کا انتباہ گلاب خان خبریں 1 13-12-10 09:23 AM
چائے اور کولیسٹروک میں ربط محمدعدنان شعبہ طب 0 03-11-07 12:51 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger