واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


چیری : آرتھرائٹس گٹھیا کے درد، کینسر اور ذیابیطس کے خلاف مفید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-11, 05:27 PM   #1
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,971
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چیری : آرتھرائٹس گٹھیا کے درد، کینسر اور ذیابیطس کے خلاف مفید

چیری : آرتھرائٹس گٹھیا کے درد، کینسر اور ذیابیطس کے خلاف مفید

موسم گرما کو اگر پھلوں کا موسم بہار کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔Name:  Chary.JPG
Views: 61
Size:  32.8 KB
آجکل ہر طرف تازہ تازہ اور رس دار پھل اپنی بہار دکھا رہے ہیں۔ چیری بھی ایک ایسا ہی پھل ہے، جو خوبصورتی اور فوائد میں اپنی مثال آپ ہے۔چیری پر کی جانے والی ریسرچ ثابت کرتی ہے کہ سرخ اور رس دار چیری آرتھرائٹس اور گٹھیا کے درد میں آرام دیتی ہے۔ ساتھ ہی کینسر اور ذیا بیطس جیسے خطرناک امراض سے بچنے میں بھی فائدہ مند ہوتی ہے۔ ویسے تو تما ہی قسم کی چیریز صحت کے لیئے فائدہ مند ہوتیں ہیں۔ لیکن ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھٹی چیری جو گہرے کی ہوتی ہے اس کے چھلکے میں بھرپور غذائیت موجود ہوتی ہے۔ چیری حافظے کی کمزوری کے خلاف مزاحمت پیدا کرتی ہے۔ کولیسٹرول کم کرتی ہے، اور بھر پور نیند لاتی ہے۔ کھٹی چیری میں کسی بھی پھل یا سبزی کے مقابلے میں سب سے زیادہ اینٹی آکسی ڈینٹ پایا جاتا ہے۔ چیری کے بارے میں اتنا کچھ جاننے کے باوجود میں اپنے متوسط اور غریب طبقے کے بھائی بہنوں کو چیری اپنی ڈائٹ میں شامل کرنے کا مہنگا مشورہ دیتے ہوئے ڈرتا ہوں۔
ویسے ننھے بچے کے باغات میں اگر چیری لگی ہے تو اس سے التماس ہے کہ منافع کم رکھ کے غریبوں کی دعائیں لے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (01-11-11)
پرانا 25-05-11, 05:28 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
معلومات کا شُکریہ انکل۔ جزاک اللہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), عروج (01-11-11)
پرانا 25-05-11, 05:47 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مَیں آج ھی اپنی ا مّی کو فون کر کے چیری کی افادیت بتا کر انہیں قائل کرتی ھوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-05-11)
جواب

Tags
فوائد, ہے،, گا۔, پیدا, والی, لیئے, نیند, آئی, اپنے, اتنا, بھائی, بے, بچے, ثابت, جانے, جائے, خلاف, دکھا, دعائیں, ذیابیطس, سامنے, غذائیت, غریب, غریبوں, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کلاس 4، پارٹس آف سپیچ پارٹ تھری زارا آئیں انگلش سیکھیں 4 18-03-11 09:38 PM
ہفتہ وار سرکاری چٹھیاں 2 یا 3 ؟ شریف خبریں 17 30-04-10 02:06 PM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger