واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


ڈپریشن میں کمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-11, 10:53 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb ڈپریشن میں کمی

ڈپریشن میں کمی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اگر آپ اداس ہیں یا تھکن محسوس کررہے ہیں توفکرمند ہونے کی کوئی بات ہی نہیں فوراً اپنے کچن میں جائیں اور کوئی مزیدار سے ڈش بناکر کھائیں اس سے ناصرف آپ کی تھکن اور اداسی دور ہوگی بلکہ آپ کا دھیان بھی بٹ جائیگا ۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں ،وہ کون سی چیزیں ہیں جن کو کھانے سے ڈپریشن میں کمی ہوتی ہے ۔ہری ہری سبزیاں یا ہرے پتوں والی غذا جیسے پالک،مولی ،مٹر یا بند گوبھی کھانے سے ڈپریشن میں کمی واقع وہتی ہے کیونکہ نیویارک یونیورسٹی میں کی جانیوالی ایک تحقیق میں ڈپریشن اور فولک ایسڈ کے لو لیول کے درمیاں گہرا تعلق بتایا گیا ہے ۔ماہرین کے مطابق ہری سبزیوں میں فولک ایسڈ بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے جو کہ ڈی این اے سینتھیسس اور خون کے نئے خلیات کی تعمیر میں مدد گار ثابت ہوتا ہے جس سے ڈپریشن میں50فیصد تک کمی واقع ہوتی ہے ۔اس کے علاوہ وٹامن بی سکس کی فراہمی بھی ڈپریشن میں کمی کا باعث ہوتی ہے جس کیلئے کیلا،چکن ،آلو اور سرخ مرچ کا استعمال بہترین ہے ۔ماہرین کے مطابق روزانہ کی خوراک میں ان چیزوں کا استعمال نہ صرف ڈپریشن سے بچاتا ہے بلکہ جسم کو قوت و توانائی بھی دیتا ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-02-11), saraah (03-02-11), مون (02-02-11), مرزا عامر (02-02-11), ام حازم (04-02-11), عبداللہ آدم (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 12:06 AM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ، اچھی اور مفید شیرنگ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-11, 12:05 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2 دانے کچے لہسن کے انتہائی باریک ٹکڑے کر لیں اس کے بعد پانی سے نگل لیں ۔ ڈپریشن میں انتہائی مفید ہے ۔ اس کے علاوہ دل کی تیز دھڑکن اور گھبراہٹ میں بھی بہت مفید ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
saraah (03-02-11), ام حازم (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 12:11 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے میں لہسن کا اچار بھی استعمال کرتا ہوں اس سے بھی کافی مدد ملتی ہے۔ ایک گلاس ٹھنڈا یخ دودبھ بھی مفید ہوتا ہے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 12:27 AM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈپریشن کے لیئے ایک روحانی علاج جس نے سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگوں کو فائدہ پہنچایا ہے ۔ جب پست ہمتی ہو ، دل خوف اور گھبراہٹ سے بے چین ہو ۔ طبیعت میں غم اور اداسی چھائی رہتی ہو۔ تو ایسی صرت میں حوصلہ بلند کرنے کے لیئے ۔ غم زدہ ذہن کو سکون اور دل کی بے قراری کے اطمینان کے لیئے یہ عمل کریں ۔ یہ وہ عمل ہے جو دنیا کی بڑی بڑی دواوں اور ٹوٹکوں پر بھاری ہے ۔ لیکن اس میں نماز کی پابندی ضروری ہے ۔
با وضو پاک صاف جگہ پر بیٹھ کر پڑہیں ۔ یا اللہُ یا رحمٰنُ یا رحیمُ یا مَلِکُ یا قُدُّوسُ یا سَلٰمُ یا مَومِنُ یا مُھَیمِنُ یا وَاجِدُ یا مَاجِدُ یا وَاحِدُ یا رَبُّ 101 بار اول آخر درود شریف 11 11 بار ۔ آدھے گلاس پانی پر دم کر کے پی لیں ۔ اگر کسی کا عقیدہ دم کرنے کا نہیں ہے تو وہ اسے صرف پڑھ لے ۔ پہلے دن سے ہی طبیعت میں فرق آجائے گا ۔ لیکن اسے کم از کم 15 دن جاری رکھیں
بعد ہر نماز آیۃ الکرسی 3 بار اور سورۃ فلق اور ناس 21 ، 21 بار پڑھنے سے بھی ڈپریشن میں فائدہ ہوتا ہے اور کاموں کی رکاوٹیں دور ہوتی ہیں ۔ اگر 21 ، 21 بار نہ پڑھ سکیں تو کم از کم 7 ، 7 بار پڑھ لیں
ایک جگہ اطمینان سے بیٹھ کر پڑھنا ہے اور نماز کی پابندی کرنی ہے۔

Last edited by مرزا عامر; 03-02-11 at 12:31 AM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
saraah (03-02-11), منتظمین (03-02-11), ام حازم (04-02-11), احمد بلال (04-02-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کھانے, کیلئے, کوئی, یا, والی, لو, موجود, مدد, مطابق, آج, اپنے, این, اللہ, السلام, استعمال, بہترین, بٹ, بی, ثابت, جائیں, خون, دور, غذا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رعنائیِ نگاہ کو قالب میں ڈھالیے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 15-01-11 01:21 PM
اپنے سے اوپر والے ممبر کو کوئی خطاب دیں سائرہ علی گپ شپ 386 10-09-10 10:48 PM
سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 23 14-02-10 05:10 AM
آگہی کی لذت - اِس نظر کی موج میں آنے والا ہر پل اپنے اوپر ناز کرتا ہے از الطاف گوہر گوہر تاریخ اور فلسفہ 0 30-07-09 10:07 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger