واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


کاجو کے ذریعے ذیابطیس کا علاج ممکن ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-11, 11:03 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کاجو کے ذریعے ذیابطیس کا علاج ممکن ہے

کاجو کے ذریعے ذیابطیس کا علاج ممکن ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

خشک میوہ جات صرف خوش ذائقہ ہی نہیں ہوتے بلکہ کئی طبی فوائد کے حامل بھی ہیں۔ کینیڈا میں کی گئی ایک حالیہ طبی تحقیق کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کاجو کا استعمال ذیابطیس کے علاج میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کاجو کے بیج میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو خون میں موجود انسولین کو عضلات کے خلیوں میں جذب کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کاجو میں ایسے Active Compounds پائے جاتے ہیں جو ذیابطیس کو بڑھنے سے روکنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں لہذا ذیابطیس کے مریضوں کے لئے کاجو کا باقاعدہ استعمال انتہائی مفید ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوائد, ہوتے, ہے۔, کرتے, کردار, گئی, پور, موجود, ممکن, مریضوں, مطابق, اہم, اللہ, السلام, ادا, استعمال, جات, حامل, خون, خوش, ذریعے, علاج, عضلات, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب وائرلیس چارجز کے ذریعے موبایل فونز چارج کریں جاویداسد خبریں 0 18-09-10 08:22 PM
امریکہ بلیک بیری کے ذریعے جاسوسی کرتا ہے: دبئی پولیس جاویداسد خبریں 1 05-09-10 07:14 PM
تعلیمی بورڈ کا لوٹ مار کا نیا ذریعہ ۔ امتحانی فیس معاف۔۔ جاویداسد خبریں 0 07-08-10 09:47 PM
فیس بک ۔ سماجی اور کاروباری روابط کا عالمگیر ذریعہ گوہر دلچسپ اور عجیب 3 04-09-09 01:56 AM
ایس ایم ایس کے ذڑیعے مالاکنڈ کے متاثرین کی مدد کریں ابن جلال آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 4 24-05-09 01:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger