| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کمپیوٹر لیپ ٹاپ کا غلط طریقے سے استعمال بیمار کرسکتا ہے، سروے
لندن (جنگ نیوز) کمپیوٹر لیپ ٹاپ کا غلط استعمال آپ کو بیمار کرسکتا ہے۔ تازہ ترین سروے اور تحقیق کے مطابق لیپ ٹاپ کو فرش، بستر اور اپنی گود میں رکھ کر روزانہ استعمال کرنے سے گردن، شانوں اور کلائی کے پٹھے زخمی ہوسکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف لندن کے سروے میں شامل 57 فیصد لوگوں نے جو کہ لیپ ٹاپ کا روزانہ استعمال کرتے ہیں، نے جسم میں دردوں کی شکایت کی۔ ان افراد میں ہر پانچ میں سے ایک نے گردن اور کندھوں میں درد جبکہ 16 فیصد نے کلائی اور 15 فیصد نے کمر کے درد کی شکایت کی۔ سائنسدانوں کے مطابق لیپ ٹاپ کو استعمال کرتے ہوئے جسمانی پوزیشن کو درست رکھنا ضروری ہے۔ لیپ ٹاپ آپ کی کہنیوں کی اونچائی تک رکھا ہونا چاہئے اور کمر کو کسی چیز کا سہارا دینا ضروری ہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے علاوہ کمپیوٹر کو گود میں رکھ کر استعمال کرنے سے اس سے جو حرارت پیدا ہوتی ہے اس سے مردوںمیں جنسی مسائل بھی پیدا ہو جاتے ہیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ تو ویسے بھی دن کے زیادہ تر وقت
فوم والی یا گدے والی کرسی پر بیٹھے رہنے سے بھی پیدا ہو جاتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, کمر, نیوز, مسائل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رات کو کمپیوٹر کا زیادہ استعمال نقصان دہ ہے۔ | arslansun | کمپیوٹر سیکورٹی | 11 | 10-06-10 12:04 PM |
| کمپیوٹر کا استعمال!! | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 1 | 09-03-10 08:22 AM |
| اگر آپ کمپیوٹر روز انہ استعمال کرتے ہیں تو۔۔۔ | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 5 | 06-12-09 04:48 PM |
| کمپیوٹراستعمال کرنےوالےہوشیاررہیں | arslansun | کمپیوٹر سیکورٹی | 6 | 29-01-09 09:08 AM |
| بھارتی چیف سلیکٹر دلیپ وینگسارکر نے استعفیٰ دے دیا | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 03:00 PM |