واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد متعلقہ شخص کو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہئے۔ طبی ماہرین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-02-11, 03:19 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد متعلقہ شخص کو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہئے۔ طبی ماہرین

کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد متعلقہ شخص کو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہئے۔ طبی ماہرین

کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کے رجحان سے متعلق پازٹیو ٹیسٹ کے بعد متعلقہ شخص کو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہئے کیونکہ اس سے ہڈی ٹوٹنے کے صرف ایک سال بعد عارضہ قلب یا دیگر خطرناک سڑوک لاحق ہونے کے خطرات دیکھے گئے ہیں۔ یہ بات نیشنل تائیوان یونیورسٹی کے ماہرین طب نے ایک حالیہ تحقیق میں بتائی۔ اس تحقیق سے پہلے ہونے والی متعدد طبی تحقیقات کے نتائج کو سامنے رکھ کر جو رپورٹ تیار کی گئی ہے ان میں بزرگ افراد کی ہڈیاں ٹوٹنے سے بچانے کےلئے اردگرد کے افراد کو سخت حفاظتی انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ماہرین طب نے مختلف ہسپتالوں میں ہپ فریکچر کے مریضوں پر 2 سال تک جاری رکھی جانے والی اس تحقیق میں مریضوں کو عارضہ قلب اور سٹروک میں مبتلا ہوتے دیکھا۔ ماہرین نے کہا کہ اس فریکچر کے بعد جسمانی سرگرمیاں ختم ہونے اور نفسیاتی دباﺅ بڑھ جانے سے ہسپتالوں میں متعدد طبی پیچیدگیاں آنے لگتی ہیں اور جب سرجری کے عمل سے یہ مریض گزرتے ہیں تو عارضہ قلب یعنی ہارٹ اٹیک یا سٹروک کے خطرات 50 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔ ڈاکٹر جیوناہورنگ گانک نے تاکید کی ہے کہ اس ضمن میں بنیادی نگہداشت سب سے لازمی عمل ہے۔ اس خطرے میں مبتلا مریضوں کو روزانہ اسپرین کھانی چاہئے، نمک کم کھانا چاہئے تاکہ بلڈپریشر نہ بڑھے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوتے, ہے۔, کھانا, کم, کرنی, گئی, پہلے, یونیورسٹی, ڈاکٹر, والی, لگتی, لازمی, متعلق, متعلقہ, مریضوں, افراد, اٹیک, جانے, جاری, ختم, سال, سامنے, شخص, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عدالتی مقدمات ٹی وی شوز میں زیربحث لانے پر پابندی کی تیاریاں، ایک کروڑ جرمانہ 3 سال قید ہوگی گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:23 AM
بینظیر کیس: برطانوی تفتیش زیادہ تر سوالوں کا جواب دیتی ہے، امریکا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:23 AM
ٹوٹے تیری نگہ سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد مرزا سودا 2 08-04-08 04:36 AM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM
’القاعدہ ٹوٹنے کے بجائے زیادہ منظم‘ چاچا کمال خبریں 0 12-09-07 04:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger