واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


کپڑوں کو جراثیم سے پاک کرنیوالا اسپرے تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-11, 03:12 PM   #1
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کپڑوں کو جراثیم سے پاک کرنیوالا اسپرے تیار

کپڑوں کو جراثیم سے پاک کرنیوالا اسپرے تیار



واشنگٹن: امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا کیمیکل اسپرے تیار کیا ہے جسے کپڑوں پر چھڑکانے سے ان کے اندر موجود تمام اقسام کے جراثیم ہمیشہ کیلئے مرجاتے ہیں۔ سائنسدانوں نے اس نایاب سپرے کا نام ''ڈو اٹ یور سیلف'' رکھا ہے یہ سپرے قدرتی اور مصنوعی ریشوں سے تیار کردہ دونوں اقسام کے کپڑوں کیلئے یکساں مفید ہے۔ یہ اینٹی مائیکرو بیل اسپرے مہلک امراض میں مبتلا کرنے والے بیکٹریا کو مارنے کیلئے کامیاب تجربہ رہا ہے۔ یہ سپرے ڈاکٹر جین لاکلن کی نگرانی مین ان کی ٹیم نے جارجیا یونیورسٹی میں تیار کیا ہے۔ یہ اسپرے ہسپتالوں اور گھروں میں موجود کپڑوں کی صفائی کے لیے آسان اور سستا نسخہ ثابت ہوگا۔

اردو ٹائمز
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
marhaba کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 05:13 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : marhaba مراسلہ دیکھیں


واشنگٹن: امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا کیمیکل اسپرے تیار کیا ہے جسے کپڑوں پر چھڑکانے سے ان کے اندر موجود تمام اقسام کے جراثیم ہمیشہ کیلئے مرجاتے ہیں۔

اردو ٹائمز
جراثیم کا خاتمہ ہمیشہ کے لیئے ۔ بات کچھ عجیب سی لگ رہی ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, ہے۔, کیلئے, کامیاب, پاک, یونیورسٹی, ڈاکٹر, واشنگٹن, نایاب, نام, موجود, مائیکرو, www, اینٹی, ایسا, اقسام, اندر, امریکی, اردو, تمام, تجربہ, ثابت, جسے, رکھا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوج اور سکیورٹی اداروں کو مشتبہ افراد کو زیرحراست رکھنے کا اختیار دینے کی تجویز گلاب خان خبریں 3 18-06-11 02:19 PM
اسپائیڈر گروپ، سی آئی اے اور ایف بی آئی کو آسان رسائی گلاب خان خبریں 1 05-02-11 07:30 AM
256ارب کے بنک قرضے معاف کرانیوالوں کی فہرستیں سپریم کورٹ طلب کرلیں۔واپس نہ کرنیوالوں کو جیل جاویداسد خبریں 0 19-06-10 07:19 PM
لکڑی سے تیا ر کردہ سپر کا ر محمدعمر خبریں 0 14-01-10 08:30 PM
ہسپانیہ نیا یورپی فٹبال چیمپیئن مونی فٹبال 1 30-06-08 06:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger