|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق کھا نسی کے شر بت کم عمر بچو ں کے لیے نقصا ن دہ ثابت ہو سکتے ہیں ۔ تحقیق کے مطا بق کھانسی کے شربت میں موجود جز Codeine بچوں میں مختلف مضرا ثرات کا با عث بن سکتاہے۔ ماہرین کے مطا بق Codeine کے استعما ل سے بے آ رامی ،متلی،بھو ک کی کمی اور سانس کے مسا ئل کا سا منا ہو سکتا ہے ۔ ما ہرین کا کہناہے کہ دو سال سے کم عمر بچوں کو کھا نسی کے شر بت نہیں دینے چاہیں اس کے بر عکس کھا نسی کے علا ج کے لیے انہیں شہد اور لیموں کااستعما ل کرا نا چا ہیے کیونکہ اتنے کم عمر بچوں کو کھانسی کے شر بت فا ئدے کی بہ نسبت نقصا ن پہنچا تے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ۔ اھم اطلاع دی ھے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیے, کھا, کمی, کرا, لیموں, نسبت, موجود, ماہرین, مختلف, ئل, اللہ, السلام, اتنے, بہ, بے, بچوں, با, تحقیق, ثابت, دہ, دینے, سال, سانس, شر, عکس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |