واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


کیلا کھانے سے وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-11, 07:41 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیلا کھانے سے وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے

کیلا کھانے سے وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے

السلام علیکم

سلم اور اسمارٹ نظر آنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے، لیکن اس کے لئے تھوڑی سی محنت اور کھانے میں احتیاط بھی ضروری ہوتی ہے،لیکن تحقیق کے ذریعے اس کام کو آسان بنادیا گیا ہے۔حالیہ تحقیق میں یہ بات بتائی گئی ہے کہ کیلا کھانے سے وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ لوگ جو اپنا وزن تیزی سے کم کرنا چاہتے ہوں ان کو صبح ناشتے سے پہلے ایک کیلا ،دوپہر اور رات کے کھانے میں دو کیلے کھانے چاہیئں۔ اس کے بعد ہلکی پھلکی غذا کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے ۔تحقیق میں بتایا گیا کہ کیلا کھانے سے انسانی جسم میں پروٹین کی ضروریات ناصرف پوری ہوتی ہیں بلکہ یہ جسم کی فالتو چربی گھلانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (14-11-11), قاسمی (24-10-11), محمدعدنان (22-10-11), مرزا عامر (27-02-11), حیدر (27-02-11), عروج (22-10-11)
پرانا 26-02-11, 11:53 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (27-02-11)
پرانا 27-02-11, 12:18 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آؤ جی کر لو گل۔ میں بھی کہوں کہ میرا وزن 67 سے 64 کلو گرام کیوں ہو گیا ہے پچھلے چند ماہ میں ۔ یہ حضرت کیلا صاحب کی کارستانی ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), مرزا عامر (27-02-11), عروج (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 03:31 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگربچوں کےپیٹ کےمسائل کم رکھنےمیں کیلامعاون ثابت ھواھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 22-10-11, 11:00 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پچھلے دنوں میں نے قریب 2 درجن کیلوں پر ہاتھ صاف کیا تھا اس کے بعد پیٹ میں درد کا احساس جاگا جس کی وجہ سے پیش بندی کے طور پرتھوڑی اچھل کود کرنی پڑی تھی۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), wajee (23-10-11), عبدالقدوس (23-10-11)
پرانا 22-10-11, 11:28 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیسا کہ انہوں نے کہا ہے کہ صبح ناشتے سے پہلے ایک کیلا اور شام کو 2 تو اگر بندہ زیادہ تعداد میں کھالے تو کوئی الٹا اثر تو نہیں‌ہوگا ناں ؟
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (24-10-11)
پرانا 23-10-11, 12:46 AM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,063
شکریہ: 7,298
5,967 مراسلہ میں 15,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو یار میں آج تک کیلا کھاتا رہا ہوں کہ وزن ودے۔ اور یہ کم کرنے کے لیے ہے
میں بھی کہوں کہ لاسٹ 10 برسوں سے میرا وزن 72 کے جی ہی کیوں ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), محمدعدنان (23-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:33 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ایک بہت ہی آسان طریقہ ایجاد کررکھا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), محمدعدنان (23-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:38 AM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ؟؟؟؟؟


میسج چھوٹا ہے۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 08:09 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی تو طریقہ ہے ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), عبدالقدوس (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 01:33 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ مہینوں بعد جدید ریسرچ کے بعد کیلے سے وزن بڑھے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), مرزا عامر (23-10-11), سحر (23-10-11), عبدالقدوس (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 10:36 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن میری ریسرچ اور اُس کے نتائج دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی تھی :P ابھی پیٹنٹ‌ کروا لینا چاہئے میرے خیال سے :P
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (24-10-11)
پرانا 23-10-11, 10:56 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا یار یہاں تو بنا ریسرچ کے سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), عبدالقدوس (23-10-11)
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, ہے،, کھانے, گئی, پہلے, پوری, لیکن, لوگ, چاہتے, نظر, محنت, مدد, السلام, انسان, انسانی, استعمال, ثابت, جسم, خواہش, ذریعے, رات, ضروری, غذا, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اخروٹ کھا ئیں وزن گھٹائیں سیپ شعبہ طب 1 18-02-11 11:52 PM
حکومتی مدد سے سرمایہ داروں کا پٹرول بم لو ڈ ہو گیا جاویداسد خبریں 0 19-09-10 01:05 AM
آنکھ بن جاتی ھے ساون کی گھٹا شام کے بعد The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:25 PM
کیا آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتی ہیں؟ سیپ فیشن اور بیوٹی ٹپس 3 27-10-08 11:07 PM
مسلم لیگ(ق) نے ١٠٠ روزہ د ھوکہ دہی کے نام سے حکومتی کارکردگی کے بارے میں حق وجدان خبریں 0 04-07-08 10:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger