واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


گاجر کا استعمال کینسر کی گھٹلیاں بننے کو روکتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 07:20 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گاجر کا استعمال کینسر کی گھٹلیاں بننے کو روکتا ہے

گاجر کا استعمال کینسر کی گھٹلیاں بننے کو روکتا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ

ماہرین نے کئی سال کی تحقیق کے بعد اس بات کا دعوی کیا ہے کہ گاجر کا زیادہ استعمال کینسر کی گھٹلیاں بننے کے عمل کو روکتا ہے اور اس سے دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق گاجر کا مسلسل استعمال سرطان کے موذی مرض پر قابو پانے میں معاون ثابت ہوا ہے ۔ گاجر کے جوس میں وٹامن”اے” کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہوتا ہے ۔ جو نہ صرف پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کیلئے مفید ہوتا ہے بلکہ اس کے استعمال سے دل کے دورے سے بھی کسی حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-10-11)
پرانا 25-02-11, 07:55 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفید معلومات ، شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-11, 03:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی کار آمد بات شئیر کی ثوبیہ۔ مجھے خاندان میں ھی کینسر کا مرض دیکھ لینے پر بہت خوف محسوس ھوتا ھے اس کے ذکر سے بھی۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کیلئے, گاجر, پیٹ, قابو, موجود, محفوظ, مرض, مطابق, اللہ, السلام, استعمال, بڑا, بننے, بر, ثابت, جاتا, ختم, خطرہ, دل, زیادہ, سال, سرطان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج گوہر دلچسپ اور عجیب 5 24-08-11 07:44 PM
دنیا کی بساط لپٹنے کو ہے sahj تاریخ و عبر 3 06-03-11 11:39 PM
مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ALI-OAD خبریں 1 03-01-11 11:04 AM
ٹھنڈے اور کھٹے مشروبات سے پرہیز اور پھلوں کا استعمال مفید ہے عبدالقدوس شعبہ طب 3 12-11-10 03:32 PM
ایک ٹرین چلتے ہوئے پٹڑی سے اتر گئی The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger