واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


یومیہ3کپ چائے امراض قلب کے خلاف نہایت مفید ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 01:17 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یومیہ3کپ چائے امراض قلب کے خلاف نہایت مفید ہے

یومیہ3کپ چائے امراض قلب کے خلاف نہایت مفید ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آسٹریلوی ما ہرین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطابق چا ئے کا باقاعدگی سے استعما ل دل کے امراض سے محفوظ رکھتا ہے۔تحقیق کے مطابق دن میں تین مر تبہ چائے پینے سے نا صرف عا رضہ قلب سے بچا ؤ ممکن ہے بلکہ چا ئے جسم اور شر یا نوں میں موجودچکنا ئی کو کم کر نے میں بھی مدد گار ثا بت ہوتی ہے جو دل کی کا رکردگی پر منفی اثرات مرتب کر تی ہے۔ما ہرین کے مطا بق قدرتی پودوں اور پتوں سے تیا رکی گئی چا ئے میں ایسے مفید اجزاء پا ئے جاتے ہیں جو جسم میں داخل ہو کر مضر اثرات کے خلا ف متحرک ہوکر دل کو بیما ریوں سے محفوظ رکھتے ہیں ۔دن میں کم ازکم تین کپ چائے پینے والوں میں عام لوگوں کی نسبت 11فیصدکم دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے امکا نات ہوتے ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (30-12-11)
جواب

Tags
ہونے, ہوتی, ہوتے, گئی, پینے, یا, نوں, چائے, ممکن, ما, مبتلا, متحرک, محفوظ, مدد, مطابق, ئی, اللہ, السلام, تین, حا, خلا, خلاف, دل, رکھتا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کشمیریوں نے پانچ جنوری کو یوم حق خودارادیت منایا گلاب خان خبریں 5 07-01-11 02:44 AM
فرقہ واریت کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے؟ Real_Light اسلام اور عصر حاضر 1 20-12-10 10:52 PM
مجھے شکایت ہے ایڈمن سے ایس اے نقوی تجاویز اور شکایات 2 04-11-09 11:40 AM
یوم دفاع جمہوریت: مسلم لیگ ن کے ملک بھر میں‌مظاہرے اور ریلیاں ابن جلال خبریں 0 12-10-08 08:25 PM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger