| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,119
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دانستہ حمل کو روکنے پر تحقیق کرنے والے محققین کے مطابق الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے مادہ تولید کی پیدا وار کو روکا جا سکتا ہے۔
ریپروڈکٹو بیالوجی اینڈ اینڈوکرونولوجی نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق محققین نے دانستہ حمل کو روکنے کے لیے ’الٹراساؤنڈ‘ کو اہم قراد دیا ہے تاہم اس تکنیک کو استعمال کرنے کے لیے ابھی بہت سے ٹیسٹوں کی ضرورت ہے۔ اس تجویز پر تحقیق کی ضرورت سب سے پہلے ستّر کی دہائی میں سامنے آئی تاہم اب محققین کو یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا میں بِل اور میلنڈہ گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اس پر مزید تحقیق کے لیے امداد دی گئی ہے۔ محقیقین کے مطابق پندرہ منٹ کے دوران دو بار الٹرا ساؤنڈ کرنے سے مادہ تولید کی پیداوار میں بڑی حد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ ان کے مطابق الٹرا ساؤنڈ اس وقت زیادہ مؤثر ہو سکتا ہے جب اسے دو مختلف دنوں کے دوران نمکین نیم گرم پانی کے ذریعے کیا جائے۔ محقیقین کے مطابق انسانوں خصوصاً مردوں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اگر ایک ملی لیٹر قطرے میں ڈیڑھ کروڑ سپرم نہ آئیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ شخص بچے پیدا کرنے کی جزوی صلاحیت رکھتا ہے۔ تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر جیمز کہتے ہیں کہ اس پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکے گا کہ الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے مانع حمل کتنی دیر تک مؤثر رہتا ہے اور آیا اسے بار بار استعمال کرنا محفوظ ہے۔ یونیورسٹی آف شیفیلڈ میں سینئیر لیچکرار ڈاکٹر ایلن کے مطابق یہ ایک بہترین تجویز ہے تاہم اس پر مزید کام کی ضرورت ہے۔‘
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا | مفتی (01-02-12), حیدر Rehan (01-02-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تُچھّ نئیں ہوا جی ۔۔۔
|
|
|
|