| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقوام متحدہ کے نئے اعدادوشمار کے مطابق پوری دنیا میں ایچ آئی وی اور ایڈز کی بیماری اور اس کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد کم ہوگئی ہے۔
یہ اعدادوشمار اقوام متحدہ کے ایچ آئی وی ایڈز پر کام کرنے والے پروگرام یواین ایڈز کی جانب سے پیش کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے اب یہ وباء تھم رہی ہے تاہم حالانکہ ايچ آئی وی سے متاثر تیتیس ملین افراد کو اب بھی امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ گزشتہ برس ايچ آئی وی کے چھبیس لاکھ نئے مریض سامنے آئے تھے۔ سنہ 1999 سے ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں میں بیس فیصد کمی آئی ہے۔ سنہ 2004 میں ایڈز کی وجہ سے اکیس لاکھ افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ 2009 میں یہ تعداد ایک لاکھ اسی ہزار افراد تھی۔ رپورٹ میں کہا گيا ہے کہ 2007 میں ستر لاکھ افراد ایڈز کی بیماری کے لیے لی جانی والی دوائی اینٹی ریٹروائرل ڈرگ کا استعمال کر رہے تھے لیکن اب یہ تعداد بڑھ کر پچاس لاکھ ہوگئی ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ ایچ آئی وی متاثر افراد سب صحارا افریقہ میں ہے جہاں ایچ آئی وی کے نئے مریضوں میں سے ستر فیصد وہاں پائے جاتے ہیں۔ حالانکہ دنیا کے دوسرے حصوں میں اس بارے میں ملی جلی صورتحال ہے۔ مشرقی یورپ اور مرکزی ایشیا میں ایچ آئی وی کے معاملات اور اس سے متعلق اموات میں میں اضافہ ہوا ہے ۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ قدامات پسند قانون، ہم جنسوں اور منشیات کا استمعال کرنے والوں کے کے ساتھ امتیازی سلوک ایڈز کے خلاف لڑائی میں دشواری پیدا کرتے ہیں۔ سورس: بی بی سی اردو
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
زارا بہت شکریہ ..............................
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ان بیماریوں کے وائرس تو تخلیق کیے جاتے ہیں۔ فارماسوٹیکل کمپنیاں اپنی دوائیں بیچنے کے لیے یہ سب کرتی ہیں۔ سوائن فلو ہو یا ایڈز ہو
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کنسپائریسی تھیوری
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کرتے, گئی, پیدا, پروگرام, پسند, وی, والی, وجہ, متاثر, متعلق, مرکزی, مریضوں, مطابق, آئی, افراد, اقوام متحدہ, امتیازی, اردو, استعمال, اضافہ, جہاں, خلاف, دنیا, سامنے, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پھول تھے، رنگ تھے | زارا | شاعری اور مصوری | 0 | 10-02-11 05:26 PM |
| سانحہ سیالکوٹ:ہتھکڑی سے محفوظ ڈی پی او سمیت چھ ملزم جیل چلے گئے | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-09-10 05:59 PM |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| پیر ریاض علی شاہ شریعت و طریقت کے مبلغ تھے، عون نقوی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 1 | 29-11-08 08:35 PM |
| جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف | محمدعدنان | خبریں | 0 | 12-11-07 09:58 AM |