| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماہرین طب نے رقم نکالنے والی مشین ”اے ٹی ایم“ کو استعمال کرنے میں احتیاط سے کام لینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو مشین آپ کو رقم فراہم کرتی ہے وہ دراصل طبی سطح پر ایک پبلک لیٹرین سے بھی زیادہ گندی ہوتی ہے کیونکہ 24 گھنٹے اس مشین کو ہزاروں لوگ استعمال کرتے ہیں جس سے یہ ہر طرح کے جراثیموں سے آلودہ ہوکر انفیکشن پھیلانے کا ایک جیتا جاگتا خوف بن جاتی ہے۔ جلدی امراض اور دست واسہال کے جراثیم اس مشین سے بآسانی منتقل ہوجاتے ہیں۔ لیبارٹری تجزیے اورخوردبین کے مشاہدے سے دو ہزار سے زیادہ مشینوں کا تجزیہ کیا گیا تو ایک خوفناک صورتحال سامنے آئی، جو شخص ایک دفعہ اے ٹی ایم مشین استعمال کرتا ہے وہ آئندہ 24 گھنٹے تک ان جراثیموں کی زد میں رہتا ہے۔ معروف مائیکرو بیالوجسٹ ڈاکٹر رچرڈ ہیٹینگ نے ان مشینوں پر اینٹی بیکٹیریل کوٹنگ چڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے جب تحقیق شروع کی تھی تو اندازہ نہیں تھا کہ صورتحال اتنی خوفناک ہوجائے گی۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہے۔, فراہم, کرتے, گی۔, ٹی, ڈاکٹر, والی, لوگ, منتقل, مائیکرو, آئندہ, اینٹی, اتنی, استعمال, باعث, جلدی, جاتی, دفعہ, سامنے, شخص, شروع, ضرورت, طرح, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس آج پھر پینٹا گون کو دستاویزی ”پھینٹی “ لگائے گی | جاویداسد | خبریں | 0 | 16-10-10 09:24 PM |
| غربت سے تنگ شخص نے 4بچوں کو نہر میں پھینک دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 04-07-10 06:15 PM |
| لڑائی دیگر علاقوں تک پھیل گئی | محمدعدنان | خبریں | 1 | 26-03-08 11:31 AM |
| کراچی میں پراسرار فائرنگ اور افواہیں پھیلانا ریاستی سازش ہے،پیپلز پارٹی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 10:43 AM |