واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


60 سال کی عمر کے لوگ بھی جگر عطیہ کر سکتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-11, 11:18 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 60 سال کی عمر کے لوگ بھی جگر عطیہ کر سکتے ہیں

60 سال کی عمر کے لوگ بھی جگر عطیہ کر سکتے ہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جدید طبی تحقیق کے مطابق جگر کی تبدیلی کے آپریشن کیلئے جگر عطیہ کرنے والے فرد کی عمر کا جگر کی کوالٹی سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوسکا۔ 60 سال کی عمر کے لوگ بھی جگر کا عطیہ کر سکتے ہیں جبکہ اس سے قبل یہ کہا جاتا تھا کہ بڑی عمر کے لوگوں کی طرف سے عطیہ کیا جانے والا جگر اچھے طریقے سے کام نہیں کرتا۔ امریکن کالج آف سرجنز کے زیر اہتمام ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جگر کے کام کرنے کی صلاحیت کا تعلق جگر کی پیوند کاری میں مہارت سے منسلک ہے۔ اس کے بعد جگر عطیہ کرنے والے شخص سے جگر نکالنے اور مریض کو لگانے کے درمیان عرصہ جتنا مختصر ہو گا وہ بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (11-01-12)
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, کیلئے, کوئی, کالج, کردار, والی, لوگ, مریض, مطابق, آپریشن, اہم, اللہ, السلام, ادا, ثابت, جگر, جانے, جاتا, جتنا, سال, شخص, عرصہ, عطیہ, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger