| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر نیند سے بیدار ہونے کے درران عارضی طور پر آپ اپنے اعضا ہلانے سے معذور ہو جاتے ہیں تو آپ Sleep Paralysis کے مرض کا شکار ہیں۔ عام طور پراس میں مبتلا لوگ بیدار تو ہو جاتے ہیں لیکن خواب دیکھتے رہتے ہیں، نہ تو وہ اپنی آنکھیں کھول سکتے ہیں اور نہ آپ اپنے بدن کے کسی حصے کو ہلا سکتے ہیں۔ یہ حالت چند سیکنڈ سے لیکر کئی منٹ تک قائم رہ سکتی ہے اور زہنی طور پر سخت تکلیف دہ ہوتی ہے۔
اگر آپ اس تکلیف دہ مرض کا شکار ہیں تو اس دینا میں آپ اکیلے نہیں، بہت سے اور بھی لوگ اسکا شکار ہیں۔اسکے کے پیچھے کونسی وجوہات ہیں جو ایک بیماری میں بدل جاتی ہیں؟ اگر اس موضوع پر کچھ ڈسکشن چلی تو ان پر میں بعد میں روشنی ڈالنے کی ضرور کوشش کروں گا - پہلے یہ تو معلوم ہو کہ عدم دلچسپی کی وجہ سے یہ موضوع Sleep Paralysisکا شکار تو نہیں ہو گا
__________________
![]() Last edited by ناصحی; 03-01-11 at 01:09 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (03-01-11), یاسر عمران مرزا (04-01-11), محمدمبشرعلی (03-01-11), ام حازم (04-01-11), عروج (03-01-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور میں خود بھی اس کا کبھی کھی شکار ہو جاتا ہوں۔ شروع شروع میں تو اسکے متعلق بہت کنفیوزڈ تھا لیکن یہ جان کر کچھ سکون سا ملا کہ صرف میں ہی نہیں دنیا میں اور بہت سے لوگ اسکا شکار ہیں۔
جہاں تک میر سمجھ ہے اسکا کوئی علاج نہیں، میں اس مرض پر بعد میں مزید روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا جو ممکن ہے مفید ثابت ہو مگر اسوقت ممکن نہیں۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب ذہنی مشقت زیادہ ہو تو پھر یہ مسلہ پیش آتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,715
شکریہ: 13,533
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم آپ جب رات کو سوتے ہیں تو کسی کروٹ سویا کریں عموماً دائیں کروٹ درست ہوتا ھے بائیں کروٹ سے دل پر بوجھ زیادہ پڑتا ھے۔ اگر کسی کروٹ سوئیں گے تو آپ کے ساتھ ایسا کبھی نہیں ہو گا۔ جو لوگ سیدھا آسمان کی طرف منہ والی کنڈیشن میں سوتے ہیں ان کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا رہتا ھے۔ اور جو کسی کروٹ سوتے ہیں اگر نیند میں ان کی کروٹ سیدھی ہو جائے تو کبھی بھی ایسا ہو سکتا ھے۔ علاج اس کا یہی ھے کہ اپنے بچوں کو بھی جب سلائیں تو کسی کروٹ اور خود بھی جب سوئیں تو کسی کروٹ کبھی ایسا نہیں ہوگا۔ یہ باتیں بڑے بزرگوں سے سیکھی ہوئی ہیں وجہ کیا ھے اسے ابھی آپ رہنے دیں آپ نے علاج پوچھا تو بتا دیا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے ساتھ بھی زندگی میںایک یا شائد دو دفعہ ہی ایسا ہوا ہے(پانچ چھ سال پہلے) ، لیکن جاگنے کے بعد میںاسے خواب کا حصہ ہی سمجھا تھا ، نہ کہ بیماری،اس کے بعد الحمدوللہ ایسا نہیں ہوا۔ لیکن واقعی کافی تکلیف دہ وقت ہوتا ہے جب بندے کو یہ محسوس ہورہا ہو کہ وہ اب حرکت نہیں کرسکتا۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ کا شکر ہے کبھی میرے ساتھ ایسا نہیں ہوا البتہ میں جاگنے کہ بعد فور اٹھ نہیں پڑتا، کچھ دیر ماحول کو سمجھتا ہوں پھر۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام حازم (04-01-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,715
شکریہ: 13,533
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ایسا اثر اٹھنے کے بعد نہیں ہوتا بلکہ غنودگی کی حالت میں ہوتا ھے اور انسان اپنی پوری طاقت سے جسم کو حرکت دینے کی کوشش کر رہا ہوتا ھے مگر کر نہیں پاتا اور کچھ ہی دیر بعد جب جسم حرکت میں آتا ھے تو اس وقت مکمل آنکھ کھلتی ھے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب دفعہ ایسا نہیں ہوتا بلکہ بعض اوقات انسانی ذہنی سوفیصد اپنے کنٹرول میں ہوتا ہے لیکن جسم رسپانس نہیں کرتا۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ام حازم (04-01-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب انسان سونے کے بعد جب گہری نیند کی حالت میں پہنچتے ہیں تو انکا دماغ ایک کیمیکل ریلیز کرتا ہے جو انکے جسم کے muslces کو مفلوج کر دیتا ہے جس کے بعد وہ نیند کی اس حالت میں اپنے اعضا کوحرکت میں لانے کی صلاحیت کھو دیتے ہیں۔
دماغ کا یہ عمل نارمل اور بہت ضروری ہے اور اسکا مقصد نیند کے دوران ہماری حفاظت ہے۔ اس عمل کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آلٹس ہائمر (Alzheimer) کے کچھ مریضوں میں انکا دماغ اس بیماری کی وجہ سے یہ کیمیکل ریلیز نہیں کر سکتا۔ جب یہ مریض سوتے ہیں تو اپنے خوابوں کے مطابق جسمانی حرکتیں کرتے ہیں جن کی وجہ سے یہ اپنے سونے والے کمرے میں موجود فرنیچر سے اعضا ٹکرا کر اپنے آپ کو زخمی کر سکتے ہیں اسلیے ان کے کمرے سے غیر ضروری فرنیچر اور سامان ہٹا دیا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ گہری نیند میں ایسے مریض کمرے میں سوئے ہوئے اپنے میاں یا بیوی کیلیے بھی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ Sleep Paralysis میں muslces کو مفلوج کرنے والا کیمیکل دماغ سےغلط وقت پر ریلیز ہوتا ہے ۔ اگرچہ یہ سخت ذہنی تکلیف کا باعث بنتا ہے، اس بیماری سے کسی کی صحت کونقصان پہنچنے کا اندیشہ نہیں۔کچھ لوگوں کو ہلکی سی اور کچھ کو اس بیماری کی شدید قسم کی شکایت ہو تی ہے۔ اگر آپکو یہ بیماری لاحق ہے تو عموماً sleep deprivation کی وجہ سے اسکے حملے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ Last edited by ناصحی; 03-01-11 at 11:49 PM. |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام حازم (04-01-11) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,715
شکریہ: 13,533
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
جو کیفیت میں نے بتائی ھے اس کا تھکاوٹ نیند یا کھلی آنکھ سے کوئی تعلق نہیں، سیدھا سوئے ہوں تو غنودگی کی حالت میں بیزاری ہوتی ھے اور اس وقت یہ اٹیک ہوتا ھے اور انسان اپنا پورا زور جسم کو حرکت میں صرف کرنے کی کوشش کر رہا ہوتا ھے مگر حرکت نہیں ہو پاتی اور کچھ دیر ایسی کیفیت ہونے کے بعد جب جسم حرکت میں آتا ھے تب اس کی آنکھ مکمل کھلتی ھے۔ اور اسی وقت کسی انجانے ڈرخوف کی وجہ سے دل کی دھڑکن بھی تیز ہوتی ھے۔ اور یہ کوئی بیماری یا ریگولر سرکل نہیں ھے۔ سیدھا سونے سے عموماً یہ کہا جاتا ھے کہ ہوائی چیز اثر کر جاتی ھے۔ اس کے علاوہ دوسری کیفیات جو ہیں وہ الگ ہیں اگر تھکاوٹ میں سوئے ہوں تو انسان نیند میں بربراتا ھے۔ کھانا کھا کر سو جائیں تو بدہضمی تو ھے مگر برے خواب بھی آتے ہیں۔ سگریٹ پینے والے کے منہ سے سوئے ہوئے جھاگ نکلتی ھے وغیرہ وغیرہ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہیں،, ہوتی, کونسی, کوشش, پہلے, وجہ, قائم, لوگ, نیند, چند, موضوع, معلوم, آنکھیں, اپنی, اپنے, بدل, خواب, دینا, زہنی, سکتی, شکار, طور, عارضی, عدم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Sleep Mommy | سیپ | Chit Chat | 2 | 02-11-10 09:18 AM |
| The Facts About SLEEP | Mohsin Nawaz | دلچسپ اور عجیب | 0 | 08-11-08 04:23 PM |
| I can sleep when the w ind blows | ابو عمار | Chit Chat | 1 | 08-10-07 11:21 PM |