واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہفتہ وار بیت بازی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-08, 07:35 AM   #151
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 33
کمائي: 241
شکریہ: 154
18 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں جمال عتیق کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جمال عتیق کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

میاں صاحب ملاحظہ فرمائیں ۔/////////////////
Attached Images
 
جمال عتیق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-04-08, 07:37 AM   #152
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 33
کمائي: 241
شکریہ: 154
18 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں جمال عتیق کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جمال عتیق کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

میاں شاہد صاحب اب تو حلیم کھلا دو ۔
Attached Thumbnails
abdelkareem.gif  
جمال عتیق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-04-08, 04:11 PM   #153
ali
Member
اجنبی
 
ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 688
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: ہفتہ وار بیت بازی

یہ سچ ہے کہ تیرے سامنے مجھے برسوں
کوئ رفیقٓٓٓٓ،کوئ کام بھی نہ یاد آیا
پر جھوٹ یہ بھی نہیں تجھے جو کل دیکھا
تو کتنی دیر تیرا نام بھی نہ یاد آیا
ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-04-08, 11:18 AM   #154
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 33
کمائي: 241
شکریہ: 154
18 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں جمال عتیق کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جمال عتیق کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

عشق کا دستور نرالا ہوتا ہے
جو پیچھے رہ جائے اس کا منہ کالا ہوتا ہے
ازراہ مذاق عرض کیا ہے / /۔
جمال عتیق آف لائن ہے   Reply With Quote
جمال عتیق کا شکریہ ادا کیا گیا
ali (08-04-08)
پرانا 08-04-08, 11:27 AM   #155
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

یہ کیسا عشق ہے جسکا نتیجہ منہ کی کالک ہے
جسے سمجھا تھا میں دھنیا برادر وہ تو پالک ہے

بھائی اگلا شعر "ی" سے شروع ہونا چاہئے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ali (08-04-08)
پرانا 08-04-08, 12:10 PM   #156
ali
Member
اجنبی
 
ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 688
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

یہ ہچکیوں کا آنا نہ یوں بار بار ہوتا
تجھے بھولنے کا مجھ کو گر اختیار ہوتا
مزا لوٹتے نہ دونوں جو یوں بارشوں کا ہمدم
نہ تجھے زکام ہوتا،نہ مجھے بخار ہوتا
ali آف لائن ہے   Reply With Quote
ali کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-04-08)
پرانا 09-04-08, 03:45 AM   #157
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

آ تجھ کو میں‌بتادوں حل اس زکام کا بھی
جب پیاس لگے پی بھی ، جب بھوک لگے کھا بھی

اگلا شعر "ی" سے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-08, 07:52 AM   #158
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

یونہی موسم کی ادا دیکھ کر ہاد آیا
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
ں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-08, 07:59 AM   #159
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

عجب پاگل سی لڑکی ہے۔۔۔۔۔۔مجھے ہر خط میں‌لکھتی ہے
مجھے تم یاد کرتے ہو ۔۔۔میں‌تمہیں‌یاد کرتی ہوں
میری باتیں‌ستاتی ہیں۔۔۔میری نیندیں‌جگاتی ہیں
میری آنکھیں‌رلاتی ہیں۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-08, 08:02 AM   #160
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
عجب پاگل سی لڑکی ہے۔۔۔۔۔۔مجھے ہر خط میں‌لکھتی ہے
مجھے تم یاد کرتے ہو ۔۔۔میں‌تمہیں‌یاد کرتی ہوں
میری باتیں‌ستاتی ہیں۔۔۔میری نیندیں‌جگاتی ہیں
میری آنکھیں‌رلاتی ہیں۔
یہ کیسا شعر ہے؟
آپ کو ’’ن‘‘ سے شعر لکھنا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-04-08)
پرانا 09-04-08, 08:28 AM   #161
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ہفتہ وار بیت بازی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
یہ کیسا شعر ہے؟
آپ کو ’’ن‘‘ سے شعر لکھنا ہے
نہ تھا اُس کو پتہ کس لفظ سے لکھنا ہے اگلا شعر
تھی جلدی اُس کو کچھ ذیادہ ہی ہوتی جارہی تھی دیر

اگلا شعر "ر" سے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-08, 08:37 AM   #162
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وررکاتہ
رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی لیئے لوگوں سے کم ملتے ہیں
اگلا لفظ ’’ن‘‘
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-04-08)
پرانا 09-04-08, 08:41 AM   #163
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وررکاتہ
رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی لیئے لوگوں سے کم ملتے ہیں
اگلا لفظ ’’ن‘‘
نہ تیرے شعر میں ہے وزن برابر نہ حساب
کہیں سے ڈھونڈ لو تم ایک شاعری کی کتاب

اگلا حرف "ب" ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-08, 08:54 AM   #164
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وررکاتہ
بچھڑا کچھ اس ادا سے کی رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
ا سے اگلا شعر،،،
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-04-08)
پرانا 09-04-08, 09:01 AM   #165
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

آ! کہ تجھ بن اے دوست اس طرح گھبراتا ہوں میں
جیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں

اگلا حرف "ن"
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, گمان, ٹیک, پھول, پوسٹ, وفا, قید, ممکن, جھوٹ, جواب, خودکشی, خبر, خدا, دل, دستور, راستہ, زندگی, سفر, شہر, شام, شعر, عدنان, عشق, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق راجہ اکرام شعر و شاعری 858 14-10-11 09:29 AM
الفاظ کی بیت بازی سیپ شعر و شاعری 10 20-01-11 03:21 PM
بیت بازی ملک بھائی شعر و شاعری 16 06-08-10 09:28 PM
بیت بازی nsa47 شعر و شاعری 14 25-06-10 07:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger