واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 23-01-10, 03:17 AM   #196
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈبل پوسٹ
ڈبل پوسٹ
ڈبل پوسٹ
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 03:18 AM   #197
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مجھ میں کون میرے رات دن سنبھالتا ہے
اس اختیار سے نکلوں تو اور کچھ سوچوں
یہ بے قراری مری روح‌کا اجالا ہے
میں اس قرار سے نکلوں تو اور کچھ سوچوں
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (03-02-10), راجہ اکرام (23-01-10)
پرانا 23-01-10, 06:54 AM   #198
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نجم تصنع کی دل آویزی سے بہتر ہے
تلخ لہجے میں حقیقت کا بیاں ہو جانا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 04:44 PM   #199
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی نے مجھ سے کہا زہر کا پیالہ اٹھا
اسی نے مجھ سے کہا جو کہا اسے نہ ٹھل
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 04:44 PM   #200
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی نے مجھ سے کہا زہر کا پیالہ اٹھا
اسی نے مجھ سے کہا جو کہا اسے نہ ٹھل
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 06:50 PM   #201
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی
یہ شعر پہلے ہو نہیں گیا اس مقابلے میں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 07:46 PM   #202
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہین وہ یہ نہیں ہے
یہ احمد فراز کے ایک غزل کے اشعار ہے۔جس کا قافیہ اور ردیف ایک جیسے ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-10, 10:48 PM   #203
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لب پہ ہے مے تلخی ایام ورنہ فیض
ہم تلخی کلام پہ مائل ذرا نہ تھے

۔۔۔ی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-10, 10:58 PM   #204
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی قلم ہے کہ جس نے مجھے یہ درس دیا
کہ سنگ و خشت کے زد پررہنگے شیش محل
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-10, 11:01 PM   #205
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لرزتا ہے مرا دل زحمتِ مہرِ درخشاں پر
میں ہوں وہ قطرہ شبنم کہ ہو خارِ بیاباں پر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-10, 10:18 AM   #206
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رہے تشنہ لب رہے بے ثمر وہی تیرے میرے جو خواب ہیں
رہے پھر بھی جاں سے عزیز تر وہی تیرے میرے جو خواب ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (03-02-10)
پرانا 31-01-10, 10:58 AM   #207
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ جانے کیا ہو جاتا جانے ہم کیا کر جاتے
پیتے ہیں تو زندہ ہیں نہ پیتے تو مر جاتے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-10, 11:03 AM   #208
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقین ترک تعلق کے بعد کیا حاصل
یہ روز روز کے نامے ہمارے نام عبث
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-10, 11:05 AM   #209
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد ماضی غذاب ہے یارب
چین لے مجھ سے حافظا میرا
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-02-10)
پرانا 31-01-10, 02:56 PM   #210
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,908
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
وہ آئے محفل میں اتنا تو میر نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی


۔۔۔۔ی
راجہ بھائی یہ شعر کچھ ایسے نہیں ؟؟؟

وہ آئے محفل میں اتنا تو دیکھا میر
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (31-01-10), شاہ جی 90 (02-02-10), عدنان دانی (31-01-10)
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, ہے،, کوئی, کار, کرتے, چیز, نام, نظر, مقابلہ, آغاز, اللہ, انجام, بیت, بازی, حرف, خدا, دل, شاعروں, شخص, شروع, شعر, طریقہ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الفاظ کی بیت بازی سیپ شعر و شاعری 10 20-01-11 03:21 PM
بیت بازی ملک بھائی شعر و شاعری 16 06-08-10 09:28 PM
بیت بازی nsa47 شعر و شاعری 14 25-06-10 07:16 AM
ہفتہ وار بیت بازی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 213 07-02-10 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger