واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میرا پسندیدہ شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  5 ووٹ 4.60 اوسط ظاہری انداز
پرانا 07-06-07, 06:06 PM   #16
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 49
کمائي: 282
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

نظم الجھی ہوئی ہے سینے میں
یاسرقادری آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسرقادری کا شکریہ ادا کیا گیا
bas_tera_intazar (31-03-09)
پرانا 08-06-07, 08:21 AM   #17
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

جینے کو رشتوں کا زہر پینا پڑتا ہے
پردیس میں خودی کو کھونا پڑتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), Real_Light (23-10-08)
پرانا 08-06-07, 08:22 AM   #18
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

تو نے آواز نہیں دی کبھی مڑ کے ورنہ
ہم کئی صدیاں گھوم کر تجھے دیکھا کرتے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), Real_Light (23-10-08)
پرانا 08-06-07, 08:24 AM   #19
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

تمنا ہے کہ زمانے میں کسی سے پیار ہو جائے
تیر نظر کا ایسا لگے کہ جگر سے پار ہوجائے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), Real_Light (23-10-08)
پرانا 08-06-07, 08:26 AM   #20
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 08-06-07, 08:29 AM   #21
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

تھے میزبان مگر مہمان بھی تو تھے
سب جانتے تھے لیکن انجان بھی تو تھے
زخمی جگر کا ذکر بھی کس سے بھلا ہم کرتے
زخمی دل کے تم مالکِ مکان بھی تو تھے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 09-06-07, 12:59 AM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

کوئی میرے دل سے پوچھے تیرے تیرِ نیم کش کا
یہ حلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
غم اگرچہ جاں گسل ہے کہا ں بچیں کے دل ہے
غمِ عشق گر نہ ہوتا تو غمِ روزگار ہو تا
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 09-06-07, 01:45 PM   #23
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

میں پوچھتا ہوں میری گلی وہ آئے ہی کیوں
جس ڈاکیے کے پاس تیری چھٹیاں نہ ہوں (بشیر بدر)
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), محمدمبشرعلی (26-09-10)
پرانا 10-06-07, 11:29 AM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا
اسے چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 10-06-07, 11:34 AM   #25
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

جام چلنے لگے، دل دھڑکنے لگے ، آج محفل میں حُسن و شباب آگیا
بات کچھ بھی نہں تھی، بات اتنی سی تھی، آج وہ محفل میں بے نقاب آگیا
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 11-06-07, 10:58 AM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

بہت خوب جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 02:30 PM   #27
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

پیار ہمارا رہ گیا دھرے کا دھرا ملک بھائی
کرایہ داروں نے اچانک مکان تبد ہل کر لیا
گندہ بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
گندہ بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 11-06-07, 05:34 PM   #28
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 49
کمائي: 282
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

Dukh Fasaana Nahi K Tujh Se Kahein
Dil Bhi Maana Nahi K Tujh Se Kahein
یاسرقادری آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسرقادری کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 11-06-07, 05:40 PM   #29
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

یار میرے دے نین شرابی جیوے پھل گلاب فجر دا
آ وے سجناں لگ جا گلے تے مک جائے عذاب قبر دا
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 14-06-07, 12:49 PM   #30
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اثر دل پہ کرے شکوہ شکایت ہو تو ایسی ہو
گلے لگ کر کوئی روئے ندامت ہو تو ایسی ہو
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), محمدمبشرعلی (16-12-09)
جواب

Tags
color, poetry, sms, ہمسفر, کمال, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسندیدہ, ویب, قدم, لوگ, نفرت, موت, محبت, مزاح, معذرت, آئینہ, آج, اللہ, الزام, انتظامیہ, انسان, امتحان, اجنبی, اشعار, بھائی, تحریر, ترک, تصویر, جواب, حکم, خبر, خدا, دیکھو, دل, درخواست, دستور, دعا, ذوالفقار, راستہ, زندگی, سفر, سیاست, شہر, شام, شاعری, شخص, شعر, عالم, عشق, غزل, صنم, صبح, صدا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger