واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-09, 10:00 AM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ
آنچل بھی اسی تار سے بنتے ہیں کفن بھی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-09, 10:09 AM   #17
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیکی کی ہے تمیز بدی کے وجود سے
پہچان ہو گی دن کی جو تاریکیاں رہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 05:55 PM   #18
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,192
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کيوں کر نہ کروں مدح کو ميں ختم دعا پر
قاصر ہے ستائش ميں تری ميری عبادت
نورین خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-10, 01:52 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ صاحب ،رونے والے انداز اور شعر چھوڑیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-10, 05:43 PM   #20
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج صاحبہ
نرالہ عشق ہے میرا نرالے میرے نالے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:19 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا سلسلہ ھے مگر شعر اپنے تخلیق کردہ ھوں تو لطف دوبالا ھو جائے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 01:28 PM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی یہ تجویز بھی اچھی ہے کہ شعر اپنا ہو
تو چلیں شاعر حضرات شروع ہو جائیں

اور جو میرے جیسے ہیں وہ بھی گھبرائیں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تکہ بھی چلے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-11, 03:41 AM   #23
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے دل آؤ لے چلیں تمہیں صنم کے کوچے میں
کہ تیرا بار بار تڑپنا ھم سے دیکھا نہیں‌جاتا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پوسٹ, پسند, نالے, نظر, مکمل, اپنے, انداز, اشعار, بندگی, جواب, حضرات, خبر, دل, دعا, راجہ, زندگی, شام, شاعری, شعر, عبادت, عروج, عشق, صبح, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger