واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 07-09-09, 03:54 AM   #16
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
.السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آپ کا تھریڈ تھا اس لیئے ریپلے کر دیا ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویل کم بیک سیپ جی آپ کا میں شدت سے انتظار کر رھی تھی
Attached Thumbnails
400.jpg  
Attached Images
    
نیلم خان آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (07-09-09), رضی (21-09-09), سیپ (07-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), عامرشہزاد (25-09-09)
پرانا 07-09-09, 06:28 AM   #17
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ثوبیہ بہن کی آمد پر تو کمال ہو گیا
یعنی کہ اتنی آتش بازی
اب ہمپچھتا رہے ہیں‌کہ ہمیں س کا خیال کیوں نہ آیا
لیکن چلیں بھائی نے آتش بازی نہ کی بہن نے کر دی خوشی ہی منانی ہے آپ کے آنے کی سو اس میں فرق تو کوئی نہیں جس نے بھی منا لی
ہم بھی آپ کو ویلکم بیک کہتے ہیں
امید ہے کہ کم از کم وجوحات ناراضگی ہم سے ضرور شئر کریں گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (07-09-09), سیپ (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 09:44 AM   #18
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح بخیردوستوں
اسلام و علیکم!
ثوبیہ آپ کا شکریہ
دوستوں برائے کرم مقابلہ کی طرف بھی توجہ دیں ویسے تو ایک شعر یاد آئے تو دھاگہ بنا دیتے ہو اب کیا ہوا سب کو
مقابلہ شروع ہے برائے کرم توجہ دیں اور ایک شعر پوسٹ کرے ایک رکن
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), راجہ اکرام (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 10:15 AM   #19
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
نہ جانے کب منائیں گے ہم عید؟
چلوتم آجاؤ! پھرمنائیں گے ہم عید

نہ ہو تیری دید تو اس عید کا مزا کیا ہے
قسم لےلو یہ دن اوروں سے بھی برا ہو گا
مون آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), سیپ (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:02 PM   #20
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
کیوں بہنا کیا ہو گیا
آپ تو ناراض لگتی ہیں
اگر ہم سے کوئی گستاخی ہو گئی ہو تو معزرت چاہتے ہیں اور دست بستہ عرض کرتے ہیں
کہ کسی سے اگر ناراض بھی ہیں‌تو فورم پر تو آئیں ، اس طرح روٹھہ جانا کیا اچھا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ناراض میں منتظمین بھائی سے ہوں آپ سب سے نہیں
سیپ آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), رضی (21-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:03 PM   #21
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
ویل کم بیک سیپ جی آپ کا میں شدت سے انتظار کر رھی تھی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت بہت بہت شکریہ نیلم جی
ہمیشہ خوش رہیں
میرا انتظار کیوں؟ خیریت؟
سیپ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:05 PM   #22
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ ثوبیہ بہن کی آمد پر تو کمال ہو گیا
یعنی کہ اتنی آتش بازی
اب ہمپچھتا رہے ہیں‌کہ ہمیں س کا خیال کیوں نہ آیا
لیکن چلیں بھائی نے آتش بازی نہ کی بہن نے کر دی خوشی ہی منانی ہے آپ کے آنے کی سو اس میں فرق تو کوئی نہیں جس نے بھی منا لی
ہم بھی آپ کو ویلکم بیک کہتے ہیں
امید ہے کہ کم از کم وجوحات ناراضگی ہم سے ضرور شئر کریں گی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت شکریہ بھائی
وجوہات نہیں بس ایک سمپل سی وجہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:07 PM   #23
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Hiway مراسلہ دیکھیں
نہ ہو تیری دید تو اس عید کا مزا کیا ہے
قسم لےلو یہ دن اوروں سے بھی برا ہو گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

ہم نے کب روکا ہے تمہیں اے جانِ تمنا
تمہاری دید ہی تو ہماری عید ہوگی
سیپ آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:17 PM   #24
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت بہت بہت شکریہ نیلم جی
ہمیشہ خوش رہیں
میرا انتظار کیوں؟ خیریت؟
جی وہ اس لئے کہ ھم معصوم خواتین کو فورم پر سر عام سوا تین کہا جا رھا ھے اور یہ شرارت انجمن شاہ جی کی ھے آپ کا انتظار اس لئے تھا کہ ان کا احتساب کیا جائے
نیلم خان آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09), سیپ (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:19 PM   #25
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ ثوبیہ بہن کی آمد پر تو کمال ہو گیا
یعنی کہ اتنی آتش بازی
اب ہمپچھتا رہے ہیں‌کہ ہمیں س کا خیال کیوں نہ آیا
لیکن چلیں بھائی نے آتش بازی نہ کی بہن نے کر دی خوشی ہی منانی ہے آپ کے آنے کی سو اس میں فرق تو کوئی نہیں جس نے بھی منا لی
ہم بھی آپ کو ویلکم بیک کہتے ہیں
امید ہے کہ کم از کم وجوحات ناراضگی ہم سے ضرور شئر کریں گی
ارے شاہ جی آتش بازی آپ نے کی یہ میں نے بات تو ایک ھی ھے اور یہ تو پورے فورم کی طرف سے کمبائنڈ ویل کم تھا ناں
نیلم خان آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:19 PM   #26
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
جی وہ اس لئے کہ ھم معصوم خواتین کو فورم پر سر عام سوا تین کہا جا رھا ھے اور یہ شرارت انجمن شاہ جی کی ھے آپ کا انتظار اس لئے تھا کہ ان کا احتساب کیا جائے

آپ میری غیر موجودگی میں فورم پر آئی تھی
آپ کا کام بہت اچھا ہے فورم پر

may i know about you?
سیپ آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:34 PM   #27
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں

آپ میری غیر موجودگی میں فورم پر آئی تھی
آپ کا کام بہت اچھا ہے فورم پر

may i know about you?
جی بہت شکریہ حوصلہ افزائ کا آپ تعارف میں
میں بھی آ گئ
چیک کر لیں
نیلم خان آف لائن ہے  
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-09-09, 12:44 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام سیپ

تمہیں دیکھ کر خوشی ھوئ - منتظمین سے ناراض ھو تو ان سے بات نہ کرو
باقی لوگوں کا کیا قصور ؟؟
ویسے منتظمین آپ سے یہ معصوم بچی کیوں ناراض ھے ؟؟
Haya 786 آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:44 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک شعر لکھنا ھے یا نظم ؟؟؟
لگتا ھے آج کوئ نظم نازل ھو جائے گی
جلدی سے بتائیں
Haya 786 آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:51 PM   #30
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی سعدیہ جی شکریہ آپ کا
اور یہاں صرف شعر ہی پوسٹ کیا جائے گا اور وہ بھی ایک
ایک بولے تو صرف ایک
اور ثوبیہ جی ناراضگی ایک سے سزا سب کو یہ کہاں کا انصاف ہے؟ِ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, کمال, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, مقابلہ, آج, اللہ, انتظامیہ, انعام, اشعار, بہترین, بھائی, تحریر, حکم, دل, زمانہ, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عید, عنوان, عدنان, عرض


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ تحریر ستمبر 2009 محمدعدنان نئے تخلیق کار 25 22-09-09 05:54 PM
پولنگ برائے مقابلہ تحریر ستمبر 2009 محمدعدنان نئے تخلیق کار 0 21-09-09 12:21 AM
مقابلہ جات ستمبر 2009 محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 34 20-09-09 11:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger