واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

::::پاک نیٹ کے نام::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-09, 06:54 PM   #16
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم عدنان بھائی آپ نے بہت اچھی کوشش کی آپ کی اس کوشش سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کے اندر شاعری کا فن موجود ہے۔ لیکن بھائی آپ کو ایک مشورہ دوں گا۔ اس سے پہلے ایک دو باتیں ہیرا ایک پتھر ہوتا ہے لیکن اس کو تراش کر اپنی فنی مہارت سے ایک شاکار بنایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح چیزیں کتنی بھی قیمتی ہوں خوبصورت اسی وقت لگتی ہیں جب ان کو ایک ترتیب سے رکھا جائیں یا سمجھایا جائے بکھری ہوئی وہ بھی اچھی نہیں لگتی۔
آپ کی یہ نظم نا تو بابند ہے اور نا ہی آزاد نظم ہے یہ ایک نثری نظم ہے جی کو اردو ادب میں استاد شعراء نے ابھی تک تسلیم ہی نہیں کیا گو کے بہت بڑے شعراء نے یہ نثری نظمیں لکھی بھی ہیں۔ آزاد نظم بھی بحر میں ہوتی ہے اور پابند تو ہوتی ہی بحر میں ہے آپ سے درخواست کروں گا آپ اسی طرح محبت کے ساتھ شاعری کرتے رہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ اچھے شعراء کا کلام بھی پڑتے جائیں۔ ایک بات جو بہت اہم ہے آپ آزاد نظم اور نثری نظم میں فرق کر لیں تو آپ کی شاعری انشاءاللہ بہت خوبصورت ہو جائے گی

میں کچھ لکھنا تو نہیں چاہتا تھا بس آپ کی محبت کی وجہ سے لکھ گیا ہوں ورنہ نے تو نا بولنے کی قسم کھائی تھی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سلام عدنان بھائی
ماشاء اللہ بہت اچھی کاوش ہے اللہ ترقیاں دے ۔۔
فنی اعتبار سے اس کا کیا مقام ہے اس سے تو اہل فن ہی شناسا ہوں گے اور خرم بھائی نے اس پر ماشاء اللہ اچھی رہنمائی کی ہے۔

لیکن جو چیز میرے نزدیک قابل قدر، قابل تحسین اور قابل داد ہے وہ جذبات ہیں ۔۔۔۔ اللہ کرے ہر رکن کے دل میں پاک نیٹ کے لئے ایسے ہی جذبات ہوں اور مجھے یقین ہے کہ ضرور ہوں گے۔
آپ نے اتنے کم وقت میں جو کام کیا، اور پاک نیٹ اور دوستوں کے ساتھ جو تعلق بنایا اور اپنائیت کا جو احساس دلایا وہ ایک سرمایہ ہے پاک نیٹ کے لئے ۔۔ اللہ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے، اور صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے۔۔ آمین

خدا کرے کہ پاک نیٹ یونہی پھلتا پھولتا رہے، ترقی کی منازل طے کرتا رہے اور متلاشیان علم و فن کی پیاس بجھانے کے لئے رہنمائی کا کام کرتا رہے۔
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔۔ آمین
آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔میں آپ کے بتائے ہوئے طریقوں پر ضرور عمل کروں گا۔۔اور اچھی شاعری لکھنے کی کوشش کرونگا۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-11-09), ابو عمار (21-11-09), راجہ اکرام (20-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 09:53 AM   #17
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Adnandani بہت اچھے انداز میں اپنے بلکہ ہم سب کے جذبات کی ترجمانی کی ہے آپ نے۔ یہ آزاد ہے یا قید، نظم ہے یا نثر اس کے بارے میں تو خرم جیسے حضرات ہی زیادہ بہتر بتا سکیں گے مگر میں یہاں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔

درحقیقت یہ سارا کریڈٹ منتظمین کو جاتا ہے کہ جنہوں نے ہم سب لوگوں کے لیے ایک پلیٹ فارم بنایا جہاں ہم سب اکٹھے ہوتے ہیں، چاہے جتنی بھی رنجشیں ہوں مگر ایک دوسرے کے لیے محبت اور قدر رکھتے ہیں۔

منتظمین واقعی آپ کا بہت بہت شکریہ۔

Adnandani آپ کی اس کاوش سے میرے ذھن میں سوچ کے کچھ اور در کھل گئے ہیں۔ واقعی ہم لوگوں نے بوڑھا ہونا ہے اور ہماری اگلی نسل نے بھی اس فورم پر آنا ہے۔ تو کیوں نا ہم اپنا ہر کام اس سوچ سے کریں کہ اگر ہماری اگلی نسل اسے پڑھے تو وہ اسے پڑھ کر ہم پر فخر کرسکے نا کہ یہ سوچے کہ میرے بابے نے تو یہاں یہ یہ گُل کھلائے ہیں اور خود ہمیں منع کرتا ہے۔ مجھے معلوم ہے یہاں ایسا کچھ نہیں ہوتا مگر پھر بھی ہم یہاں مثالی کردار پیش کریں جس پر ہماری اگلی نسل فخر کرسکے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (21-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09), رانا امر (21-11-09), راجہ اکرام (21-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09), عدنان دانی (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 12:21 PM   #18
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ نظم ایک نوجوان پاکستانی کے وہ تاثرات ہیں جو اُس نے پاک نیٹ پر آ کر محسوس کئے اور پاک نیٹ سے اپنی وابستگی قائم کر لی۔ اور اُسے پاک نیٹ پرگھر جیسا ماحول ملا۔ اور جس تسلسل سے خیالات کا اظہار کیا ہے وہ بھی لائق داد و تحسین ہے۔ بہت خوب عدنان ۔۔۔ آپ کا شکریہ۔

مجھے سے پہلے خرم بھائی نے آپ کی شاعری پر اپنی ماہرانہ رائے کا اظہار کر دیا ہے اور میں اُن کے خیالات سے متفق ہوں۔ نظم لکھنے سے پہلے قواعد و ضوابط کو ذہن میں رکھنا چاہئے۔ آپ تھوڑی سی محنت کے بعد شاعری کے رموز و اوقاف کو جان جائیں گے۔ جاری رکھیں اور کسی شاعر کی شاگردگی اختیار کر لیں ۔۔۔۔ ایکبار پھر شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-11-09), رانا امر (23-11-09), راجہ اکرام (21-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09), عدنان دانی (23-11-09)
پرانا 21-11-09, 12:24 PM   #19
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
Adnandani بہت اچھے انداز میں اپنے بلکہ ہم سب کے جذبات کی ترجمانی کی ہے آپ نے۔ یہ آزاد ہے یا قید، نظم ہے یا نثر اس کے بارے میں تو خرم جیسے حضرات ہی زیادہ بہتر بتا سکیں گے مگر میں یہاں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔

درحقیقت یہ سارا کریڈٹ منتظمین کو جاتا ہے کہ جنہوں نے ہم سب لوگوں کے لیے ایک پلیٹ فارم بنایا جہاں ہم سب اکٹھے ہوتے ہیں، چاہے جتنی بھی رنجشیں ہوں مگر ایک دوسرے کے لیے محبت اور قدر رکھتے ہیں۔

منتظمین واقعی آپ کا بہت بہت شکریہ۔

Adnandani آپ کی اس کاوش سے میرے ذھن میں سوچ کے کچھ اور در کھل گئے ہیں۔ واقعی ہم لوگوں نے بوڑھا ہونا ہے اور ہماری اگلی نسل نے بھی اس فورم پر آنا ہے۔ تو کیوں نا ہم اپنا ہر کام اس سوچ سے کریں کہ اگر ہماری اگلی نسل اسے پڑھے تو وہ اسے پڑھ کر ہم پر فخر کرسکے نا کہ یہ سوچے کہ میرے بابے نے تو یہاں یہ یہ گُل کھلائے ہیں اور خود ہمیں منع کرتا ہے۔ مجھے معلوم ہے یہاں ایسا کچھ نہیں ہوتا مگر پھر بھی ہم یہاں مثالی کردار پیش کریں جس پر ہماری اگلی نسل فخر کرسکے۔
بہت بہت شکریہ!!!!!!!
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-11-09), ابو عمار (21-11-09), رانا امر (23-11-09), راجہ اکرام (21-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09)
پرانا 23-11-09, 08:43 AM   #20
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے عدنان بھائی۔ میں بھی ٹیکنیکل زاویے سے زیادہ انکے جذبات کی قدر کرتی ہوں۔لکھتے رہیں گے تو تکنیکی رموز بھی جان ہی جائیں گے۔
ویسے عدنان بھائی ایک آپس کی بات، ناظمین کوئی تحریر ایسے ہی ردی کی ٹوکری کی نظر نہیں کر دیتے، سب کے مشورے ہوتے ہیں۔خوب سر مارتے ہی‌پھر فیصلہ کرتے ہیں۔یہ بھی بتائیے گا اپنے پوتے کو
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (24-11-09), رانا امر (23-11-09), شاہ جی 90 (23-11-09), عدنان دانی (23-11-09)
پرانا 23-11-09, 08:43 AM   #21
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے عدنان بھائی۔ میں بھی ٹیکنیکل زاویے سے زیادہ انکے جذبات کی قدر کرتی ہوں۔لکھتے رہیں گے تو تکنیکی رموز بھی جان ہی جائیں گے۔
ویسے عدنان بھائی ایک آپس کی بات، ناظمین کوئی تحریر ایسے ہی ردی کی ٹوکری کی نظر نہیں کر دیتے، سب کے مشورے ہوتے ہیں۔خوب سر مارتے ہیں پھر فیصلہ کرتے ہیں۔یہ بھی بتائیے گا اپنے پوتے کو
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (23-11-09), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 23-11-09, 08:45 AM   #22
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ سحر آنٹی۔۔۔
اردو میرا پسندیدہ مضمون ہے ۔۔۔اور کھبی کھبی شاعری بھی کرلیتا ہوں۔۔۔
اسی لئے تو امتحانات میں اردو میں 150 میں سے 139 نمبرز لئے تھے۔۔
اور سکول کے زمانے میں سارا سکول میری شاعری کو پسند کرتا تھا اور بیت بازی کے بہت سے مقابلے بھی جیتے ہین۔۔۔جو ایک یادگار ہے۔۔۔۔میں اردو میں مضامین لکھنے کی کوشش کرونگا۔۔
بہانے سے سحر کو آنٹی کہہ دیا
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (23-11-09), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 23-11-09, 08:57 AM   #23
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے عدنان بھائی۔ میں بھی ٹیکنیکل زاویے سے زیادہ انکے جذبات کی قدر کرتی ہوں۔لکھتے رہیں گے تو تکنیکی رموز بھی جان ہی جائیں گے۔
ویسے عدنان بھائی ایک آپس کی بات، ناظمین کوئی تحریر ایسے ہی ردی کی ٹوکری کی نظر نہیں کر دیتے، سب کے مشورے ہوتے ہیں۔خوب سر مارتے ہیں پھر فیصلہ کرتے ہیں۔یہ بھی بتائیے گا اپنے پوتے کو
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 23-11-09, 09:21 AM   #24
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہانے سے سحر کو آنٹی کہہ دیا
واہ
آنے دیں زرا سحر بہن کو
اب خیر نہیں عدنان بھائی کی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-09, 09:26 AM   #25
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہانے سے سحر کو آنٹی کہہ دیا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ
آنے دیں زرا سحر بہن کو
اب خیر نہیں عدنان بھائی کی
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔چلو آنٹی نہیں ۔۔۔۔اب کے بار دادی ماں کہاں گا۔۔۔۔۔کیسا ہے یہ۔۔؟؟
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 23-11-09, 09:35 AM   #26
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔چلو آنٹی نہیں ۔۔۔۔اب کے بار دادی ماں کہاں گا۔۔۔۔۔کیسا ہے یہ۔۔؟؟
ارررررررررررے
عدنان بھائی
کیپ اتاریں ، بیلٹ کھولیں ، شولیسسز ڈھیلے کر لیں اور زرا ری لیکس ہو جائیں
یہ تو خدا نخواستہ آپ بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں
پہلے تو شاید اجالا بہن آپ کے کان کھینچنے پر اکتفا کرتیں
اب تو وہ قتل کرنے پر تیار ہو جائیں گی
جلدی سے یہ دادی اماں والا خطاب واپس لے لیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (23-11-09)
پرانا 23-11-09, 09:31 PM   #27
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ارررررررررررے
عدنان بھائی
کیپ اتاریں ، بیلٹ کھولیں ، شولیسسز ڈھیلے کر لیں اور زرا ری لیکس ہو جائیں
یہ تو خدا نخواستہ آپ بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں
پہلے تو شاید اجالا بہن آپ کے کان کھینچنے پر اکتفا کرتیں
اب تو وہ قتل کرنے پر تیار ہو جائیں گی
جلدی سے یہ دادی اماں والا خطاب واپس لے لیں
ارے شاہ جی اتنا بھی مت ڈرو۔۔۔۔
ٹھیک ہے میں یہ دادی ماں والا خطاب واپس لیتا ہوں۔۔
لیکن آنتی تو میں کہوں گا۔۔منظور ہے۔۔؟
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-11-09)
پرانا 24-11-09, 02:54 PM   #28
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
ارے شاہ جی اتنا بھی مت ڈرو۔۔۔۔
ٹھیک ہے میں یہ دادی ماں والا خطاب واپس لیتا ہوں۔۔
لیکن آنتی تو میں کہوں گا۔۔منظور ہے۔۔؟
بھیا ہم انہیں چھوٹی بہن کہتے ہیں آپ نے انہیں آنٹی بنا دیا تو ہمیں بھی آپ انکل انکل کہنا شروع کر دیں گے ، اس لیئے میرا مشورہ تو یہ ہے کہ باجی تک محدود رہیں اس سے بڑا رشتہ بنانے کی کیا ضرورت ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-09, 02:59 PM   #29
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بھیا ہم انہیں چھوٹی بہن کہتے ہیں آپ نے انہیں آنٹی بنا دیا تو ہمیں بھی آپ انکل انکل کہنا شروع کر دیں گے ، اس لیئے میرا مشورہ تو یہ ہے کہ باجی تک محدود رہیں اس سے بڑا رشتہ بنانے کی کیا ضرورت ہے
باجی اور دادی میں اتنا فرق نہیں ہے۔۔۔
چلو ہم بھی باجی ہی کہیں گے۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-11-09)
پرانا 27-11-09, 09:59 AM   #30
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب آپ کا انداز بیان اچھا لگا زور قلم اور زیادہ ہو اور اپنے تخیل کو علم کی پرواز سے بڑھاتے رہیں کیونکہ مفہوم جاندار نہ ہو تکنیکی نقطہ نگاہ سے مکمل بھی کوئی رنگ نہیں رکھتی اور خدا داد صلاحیت کا ہونا بہت بڑی نعمت ہے جو آپ میں بہ اتم موجود نظر آتی ہے
نوٹ :جسے جو چاہیں کہیں مگر ہمیں آپ انکل کہ سکتے ہیں بھائی جان کہیں گے تو آپ کی آئندہ شاعری پر چار لائنیں زیادہ لکھیں گے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (27-11-09)
جواب

Tags
فورم, فن, فنی, کوشش, کلاس, پاک, پاکستان, پسند, پسندیدہ, لوگ, لمحوں, نظر, محبت, اردو, اسلام, استاد, بھائی, خلاف, دل, درخواست, رات, شاعری, علم, عدنان, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger